مسلمان - صفحہ 18

مسلمان - صفحہ 18

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: فرانس کے دارلحکومت میں فائرنگ آرٹ کے ایک شو میں نقاب اوڑھنے والی عرب خاتون کو شو کے عین درمیان اٹھا کر باہر نکال دیا گیا
خبر کا کوڈ: 1462949   تاریخ اشاعت : 2014/10/22

بین الاقوامی گروپ:بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور اماکولم ایکسپریس میں 41 سالہ خاتون فاطمہ کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی
خبر کا کوڈ: 1462708   تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ: مسلمان خاتون سیاست دان جنکو یورپین ثقافتی فاونڈیشن کی جانب سے «ہیرو آف دی ائیر» کا لقب مل چکا ہے کی جانب سے برطانیہ میں اینٹی مسلم تبلیغات پر اعتراض
خبر کا کوڈ: 1462282   تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ: فرانس کے شہر «واٹرلو» میں کھیتولک مدرسہ سن لوئی کو مسجد میں تبدیل کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1462281   تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز نیو کاسٹل میں " کھلی مسجد" پروگرام منایا گیا جسمیں چار سو سے زائد برطانوی شہری مہمان بنیں
خبر کا کوڈ: 1462280   تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ: مک کواری یونیورسٹی «سیڈنی» کے طلباءگروپ نے ایک نمائشی سروے میں اسلام ہراسی کا جائزہ لیا
خبر کا کوڈ: 1461780   تاریخ اشاعت : 2014/10/19

بین الاقوامی گروپ:سویڈن میں 27 سالہ عائدہ حد زیالک کو وزیر تعلیم مقرر کیا گیا جو سویڈن کی تاریخ کی پہلی مسلمان خاتون وزیر ہونے کے ساتھ ساتھ کم عمر ترین وزیر بھی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1460927   تاریخ اشاعت : 2014/10/17

بین الاقوامی گروپ:عیدالاضحی کے موقع پر بحریہ ٹاﺅن لاہورمیں دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کا افتتاح کردیاہے جس میں 70 ہزار نمازیوں کی گنجائش موجود ہے اور25 ہزار نمازی مسجد کے احاطے میں بیٹھ سکتے ہیں جو کہ کسی بھی پاکستانی مسجد کے احاطے میں نمازیوں کی سب سے زیادہ گنجائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 1458720   تاریخ اشاعت : 2014/10/10

بین الاقوامی گروپ: سال 2012 میں البانوی مسلمانوں کی تیارکردہ ڈکومنٹری فلم «دین و ملت» انگریزی میں ترجمے کا کام مکمل
خبر کا کوڈ: 1457362   تاریخ اشاعت : 2014/10/06

بین الاقوامی گروپ: عید کی آمد کے ساتھ ہی ہالینڈ میں سیاسی سرگرمیوں اور میڈیا میں قربانی کرنے کی مخالفت میں شدت آرہی ہے
خبر کا کوڈ: 1457152   تاریخ اشاعت : 2014/10/05

بین الاقوامی گروپ: ھاوانا شہر کے مسلم لیڈر کے مطابق حکومت مسجد بنانے کی مخالفت کررہی ہے
خبر کا کوڈ: 1457149   تاریخ اشاعت : 2014/10/05

بین الاقوامی گروپ:فرانس کے مسلمانوں کو ان دہشتگردانہ اقدامات کی بناء پر گناہ کا احساس نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 1457115   تاریخ اشاعت : 2014/10/04

بین الاقوامی گروپ:میانمار میں انتھا پسند بودھ صوبہ راخین میں مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں جس میں سیکڑوں مسلمان جاں بحق ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1456246   تاریخ اشاعت : 2014/10/01

بین الاقوامی گروپ: امریکن ٹیم میں شامل مسلمان فٹبالر کو میدان میں سجدہ کرنے پر جرمانے کی سزا دی گئی
خبر کا کوڈ: 1456187   تاریخ اشاعت : 2014/10/01

بین الاقوامی گروپ:میانمار کی حکومت نے ایک منصوبے کا مسودہ تیار کیا ہے جس کے تحت 10 لاکھ روہنگیا مسلمانوں سے کہا جائے گا کہ وہ خود کو بنگالی شہری کے طور پر رجسٹر کرائیں ورنہ انہیں گرفتار کرلیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1455010   تاریخ اشاعت : 2014/09/28

بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم نریندر مودی نےبھارت میں القاعدہ گروپ کے خدشے کو رد کر دیا ہے اور کہا ہے القاعدہ اس مقصدمیں کامیابی حاصل نہیں کر سکتی کیو نکہ بھارتی مسلمان اپنے وطن پر جا ن قربان کر دیں گے
خبر کا کوڈ: 1453730   تاریخ اشاعت : 2014/09/24

بین الاقوامی گروپ: بھارتی نوجوان مسلمان طالب علم نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے غلطی سے اے ٹی ایم مشین سے نکلنے والے لاکھوں روپے واپس کر دیئے
خبر کا کوڈ: 1452836   تاریخ اشاعت : 2014/09/22

بین الاقوامی گروپ:بڑے برطانوی شہروں میں مسلمان بچوں کی تعداد عیسائی بچوں سے بڑھ رہی ہے
خبر کا کوڈ: 1450831   تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ: آرتھوڈکس عیسائی اسقف اعظم دیمیتری سمیرنوف نے اسلامی اخلاق کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مسقبل مسلمانوں کا ہے
خبر کا کوڈ: 1449249   تاریخ اشاعت : 2014/09/13

بین الاقوامی گروپ: چین اسلامی کونسل اور سعودی تعلیمی ادارے کے درمیان قرارداد طے پایا ہے کہ چینی مسلمانوں کو عربی زبان کا درس دیا جائے
خبر کا کوڈ: 1448651   تاریخ اشاعت : 2014/09/10