اسراییل

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور مغربی ممالک کی پراسرار خاموشی پر امریکی میڈیا کی پردہ پوشیوں پر امریکی خاتون صحافی برس پڑیں
خبر کا کوڈ: 1430112    تاریخ اشاعت : 2014/07/15

بین الاقوامی گروپ:غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے ردعمل میں مراکش میں ایک نوجوان نے ملک کے دوسرے بڑے شہر کاسا بلانکا میں مقیم یہودی معلم وعالم (ربی) کی پٹائی کردی ۔
خبر کا کوڈ: 1429671    تاریخ اشاعت : 2014/07/14

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں مخلتف سیاسی اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے غزہ جارحیت کی مذمت اور اسرائیلی پرچم نظر آتش کئے گیے۔
خبر کا کوڈ: 1429643    تاریخ اشاعت : 2014/07/14

بین الاقوامی گروپ:غزہ کے نہتے فلسطینیوں پر فضائی حملوں کے بعد بھی اسرائیل کی دہشتگردی ختم نہیں ہوئی اور اب زمینی کارروائی کے لئے سرحد پر ٹینک پہنچادئے گئے ہیں۔ او آئی سی نے امن عمل سبوتاژ کرنے پر اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1429242    تاریخ اشاعت : 2014/07/13

بین الاقوامی گروپ:جدہ میں اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ، فوری جنگ بندی کا مطالبہ
خبر کا کوڈ: 1428650    تاریخ اشاعت : 2014/07/12

بین الاقوامی گروپ:پاکستان سمیت مختلف ممالک میں عوامی سطح پر غزہ پر حملوں کیخلاف احتجاج جاری ہے تاہم امریکہ ، برطانیہ اور اقوام متحدہ نے چپ کا روزہ رکھ لیاہے
خبر کا کوڈ: 1428639    تاریخ اشاعت : 2014/07/12

بین الاقوامی گروپ: غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شدت کے حوالے سے جمعرات دس جولائی کو اسلامی کانفرنس کی ہنگامی اجلاس جدہ میں بلایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427890    تاریخ اشاعت : 2014/07/09

بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں دفاعی اور سیکورٹی امور کے ماہر اور تجزیہ نگار کے مطابق چچنیا میں داعش کی جڑیں اور اسرائیلی مفادات کی تکمیل سے معلوم کیا جاسکتا ہے کہ یہ تنظیم سی آئی اے کی تخلیق ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427876    تاریخ اشاعت : 2014/07/09

بین الاقوامی گروپ: مقبوضہ بیت المقدس : غزہ میں اسرائیل کی فضائی جارحیت نو فلسطینیوں کو موت کے منہ میں لے گئی۔
خبر کا کوڈ: 1426940    تاریخ اشاعت : 2014/07/08

بین الاقوامی گروپ:صیہونی اخبار یدیعوت آحارونوت نے لکھا ہےکہ اسرائیل کا مفاد اسی میں ہے کہ عرب ملکوں پر طاغوتوں اور ڈکٹیٹروں کی حکومت قائم رہے۔
خبر کا کوڈ: 1411932    تاریخ اشاعت : 2014/05/28