فلسطین - صفحہ 15

فلسطین - صفحہ 15

IQNA

ٹیگس
اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ نےمختلف ممالک میں بچے اور خواتین مہاجرین کی حالت زار پر توجہ دینے اور اسلامی ممالک کی ؤحدت کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514440   تاریخ اشاعت : 2023/06/09

الازھر یونیورسٹی کی جانب سے فلسیطنیوں کے لیے مقبوضہ علاقوں میں ایک اسلامی مرکز قایم کرنے کی کاوش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514423   تاریخ اشاعت : 2023/06/06

نابلس کے شھر دجن میں فلسطینیوں نے غیرقانونی صہیونی آبادی کاری کے خلاف مظاہرہ کیا جس پر فورسز نے شیلنگ کی ۔
خبر کا کوڈ: 3514414   تاریخ اشاعت : 2023/06/04

ایکنا تھران- سابق رکن پارلیمنٹ وسینئر نائب صدر آل انڈیا پیس اینڈ سالیڈار سٹی آرگنائزیشن سید عزیز پاشاہ نے کہا کہ 29 نومبر کو 5 بجے شام تاریخی چارمینار کے پاس موم بتی ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3513231   تاریخ اشاعت : 2022/11/27

ایکنا تھران- فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ترجمان نے غزہ شہر میں حماس کے قیام کی 35ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب کے انعقاد کے لیے اس تحریک کے عزم کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513155   تاریخ اشاعت : 2022/11/17

ایکنا تھران- القدس میں منعقدہ "قرآنی گھرانہ" مقابلے میں قرآن کریم حفظ کرنے کے میدان میں مقابلہ کرنے کے لیے قدس شریف میں مقیم فلسطینی خاندانوں کی نمایاں موجودگی دیکھی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3513144   تاریخ اشاعت : 2022/11/16

فلسطین کی وزارت خارجہ نے عالمی برداری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسجد الاقصی کے نیچے کھدائی کا سلسلہ رکوانے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔
خبر کا کوڈ: 3512235   تاریخ اشاعت : 2022/07/04

انتہا پسند صیہونی ، غاصب اسرا‏ئیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی روز سے مسلسل مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3512202   تاریخ اشاعت : 2022/07/02

فلسطینی کو روزہ مرہ ایجنڈا میں شامل اور مقاومت کی ثقافت کو عام کرنا ہوگا۔ کانفرنس سے خظاب
خبر کا کوڈ: 3512154   تاریخ اشاعت : 2022/06/26

صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512043   تاریخ اشاعت : 2022/06/11

فلسطین اپ ڈیٹ؛
تہران(ایکنا) آباد کار صہیونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی پر یورش میں فلیگ مارچ کے دوران رسول گرامی کی توہین اور گستاخی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511963   تاریخ اشاعت : 2022/05/30

حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے صیہونی مسلح فورسز کے ہاتھوں الجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہید فلسطینی عوام کی مظلومیت کی گواہ تھی۔
خبر کا کوڈ: 3511857   تاریخ اشاعت : 2022/05/15

فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہونے پر فلسطینی عوام پر تشدد کرنے کی اسرائیلی فوج کی ویڈیوز جاری کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511707   تاریخ اشاعت : 2022/04/18

انجمنِ علمائے یمن نے ایک بیان جاری کرکے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور مسجد الاقصی کو نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511706   تاریخ اشاعت : 2022/04/18

فلسطین کی تحریک فتح کی فوجی شاخ الاقصی بریگیڈ نے مقبوضہ غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کے حملوں کا جواب دینے پر تاکید کی ہے۔ الاقصی بريگیڈ نے کہا ہے کہ صیہونییوں کے حملوں کا جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511703   تاریخ اشاعت : 2022/04/18

فلسطین فاونڈیشن بلوچستان کے زیراہتمام پریس کلب کوئٹہ میں آج کانفرنس منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511695   تاریخ اشاعت : 2022/04/17

تہران(ایکنا) صیہونی فورسز اور فلسطینی نماز گزاروں کے درمیان جھڑپ میں ۱۱۷ فلسطینی زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3511685   تاریخ اشاعت : 2022/04/16

حماس کے سینئر رہنما:
فلسطینی اپنی سرزمین اور حقوق کے دفاع کرتے رہیں گے۔ مختلف رہنماوں کا رد عمل
خبر کا کوڈ: 3511591   تاریخ اشاعت : 2022/03/30

تہران(ایکنا) جنوبی حیفا کے علاقے الخدیرہ کے علاقے میں جہادی آپریشن میں دو صھیونی اہلکار ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3511574   تاریخ اشاعت : 2022/03/28

اقوام متحدہ کا ادارہ بھی رنگ و نسل و مذہب دیکھ کر حکم جاری کررہا ہے جو اس عالمی ادارے کے لیے باعث شرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511545   تاریخ اشاعت : 2022/03/22