فلسطین - صفحہ 14

فلسطین - صفحہ 14

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران : یورپ سے لیکر امریکہ تک مختلف ممالک میں فلسطینیوں کے حق میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515082   تاریخ اشاعت : 2023/10/10

ایکنا قدس: حماس رہنماوں کے مطابق صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے، رہنماوں نے طوفان الاقصی کی کامیابی پر سجدہ شکر ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515070   تاریخ اشاعت : 2023/10/07

صہیونی میڈیا:
ایکنا قدس: اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم نے طے کیا ہے کہ سعودی اسرائیل تعلقات میں دوجداگانہ ملک کو تسلیم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515033   تاریخ اشاعت : 2023/09/30

ایکنا ریاض: سعودی عرب نے مسجد الاقصی میں صہیونی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین کی حمایت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515012   تاریخ اشاعت : 2023/09/26

فلسطینی رائٹر
ایکنا فلسطین: صہیونیوں نے دعوی کیا ہے کہ عھد عتیق کے علاوہ قرآن مجید میں بھی اسرائیل کا نام بار آیا ہے تاہم فلسطین کا کوئی ذکر نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514941   تاریخ اشاعت : 2023/09/13

ایکنا بیروت: لبنان میں کورس «فلسطین؛ محور وحدت اور قدس ہمارا مقدس ارمان» کے اختتام پر شرکاء کو اسناد دیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3514939   تاریخ اشاعت : 2023/09/13

ایکنا فلسطین: مختلف پبلشروں کے تعاون اور شرکت سے بین الاقوامی کتب نمایش رام اللہ میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514917   تاریخ اشاعت : 2023/09/09

ایکنا تھران: خلیج فارس کے ممالک نے فلسطینی مملکت کے قیام پر تاکید کرتے ہوئے بین الاقوامی قوانین پر عمل کی تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514912   تاریخ اشاعت : 2023/09/09

ایکنا قدس: عبری زبان میڈیا کے مطابق حماس نے غزہ میں وطن اپسی ریلی کا اعلان کردیا.
خبر کا کوڈ: 3514893   تاریخ اشاعت : 2023/09/04

اربعین کے راستے میں موکب نداء الاقصی کا پیغام قبلہ اول کی یاری ہے جو عمود 833 کے ساتھ واقع ہے اس موکب میں سالار شہداء کے نقش قدم پر فلسطین کی نصرت پر تاکید کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514883   تاریخ اشاعت : 2023/09/03

ایکنا قدس: اسرائیل میں اعتراضات اور ایک داخلی جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں اور سوال اٹھتا ہے کہ کیا فلسطین سے یہودیوں کی ریورس ہجرت کا وقت ہوا چاہتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514832   تاریخ اشاعت : 2023/08/25

ایکنا فلسطین: قدس شریف کی مسجدالاقصی میں قرآنی محافل یہاں قدس اور بیت المقدس کی تشخص کی پائیداری کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514817   تاریخ اشاعت : 2023/08/22

ایکنا قدس: بدھ کے دن مسجد ابراہیمی میں یہودی عید کے نام پر فلسطینیوں کو داخلے سے روک دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514790   تاریخ اشاعت : 2023/08/17

اقوام متحدہ:
ایکنا فلسطین: اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق صهیونیسٹی آباد کاروں نے ۵۹۱ تجاوز اور خلاف ورزیاں کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514729   تاریخ اشاعت : 2023/08/06

ایکنا لبنان: فلسطینی کونسل کے ڈپٹی علی الفیصل کا کہنا تھا کہ کیمپ«عین الحلوه» کا خصوصیات ہیں اور یہ کیمپ لبنان میں فلسطینیوں کا سب سے بڑا کیمپ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514722   تاریخ اشاعت : 2023/08/05

تحریک جهاد اسلامی فلسطین:
ایکنا قدس: مشرقی قدس میں جوان فلسطینی کی کارروائی کے بعد تحریک جھاد اسلامی نے بیان میں کہا ہے کہ ظلم کا سلسلہ جاری رہے تو دشمن پر جہنم کا دروازہ کھل سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514717   تاریخ اشاعت : 2023/08/04

ایکنا فسلطین: مشرقی بیت المقدس میں ایک تاریخی کتابخانے سے خطی نسخہ برآمد ہوا ہے جس کی تاریخ اسرائیل کی پیدائش سے بہت قبل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514713   تاریخ اشاعت : 2023/08/02

ایکنا فلسطین: عدالتی اصلاحات کے بل پر اعتراضات کی وجہ سے لاکھوں اسرائیلی سڑکوں پر مہینوں سے احتجاج کررہے ہیں حالانکہ مقبوضہ علاقوں پر قبضے پر اعتراض تک ہوتا نہیں جہاں تعصب و طبقاتی اقدامات معمول بن چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514697   تاریخ اشاعت : 2023/07/31

سید حسن نصرالله:
حزب الله رہنما نے یوم عاشور پر مسلم جوانوں سے کہا کہ وہ توہین قرآن کے معاملے میں خود اقدام اٹھایے اور کسی کا منتظر نہ رہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514690   تاریخ اشاعت : 2023/07/30

فلسطین اپ ڈیٹ
ایکنا تھران: لگ بھگ ۴۸ گھنٹے جنین میں آپریشن کے بعد صہیونی فورسز بغیر اہداف حاصل کیے نکلنے پر مجبور ہوگئیں۔
خبر کا کوڈ: 3514578   تاریخ اشاعت : 2023/07/07