فلسطین - صفحہ 19

فلسطین - صفحہ 19

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:بیت المقدس اور مسجدالاقصی کے خلاف صیہونی فوجیوں اور صیہونی آبادکاروں کی جارحانہ کاروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2614442   تاریخ اشاعت : 2014/12/02

بین الاقوامی گروپ:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ سارا مقبوضہ فلسطین استقامت کے میزائلوں کی زد میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2611393   تاریخ اشاعت : 2014/11/24

بین الاقوامی گروپ: تیونس کے شہر تاتوئین میں سینکڑوں لوگوں نے صھیونی مزاحمتوں کے خلاف دھرنا دیا
خبر کا کوڈ: 2611134   تاریخ اشاعت : 2014/11/24

بین الاقوامی گروپ: ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملہ آوروں کی جانب سے فلسطینیوں کے گھر منہدم کرنا جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1476596   تاریخ اشاعت : 2014/11/23

بین الاقوامی گروپ: ترک صدر نے مسجدالاقصی پر حملے کو ترکی یا الجزائر پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسجدالاقصی تمام مسلمانوں سے متعلق ہے
خبر کا کوڈ: 1476467   تاریخ اشاعت : 2014/11/23

بین الاقوامی گروپ:اسپین کے پارلیمنٹ میں کثرت رائے کے ساتھ فلسطین کو قبول کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1475516   تاریخ اشاعت : 2014/11/21

ایکنا نیوز- فلسطینی اتھارٹی کےوزیر خارجہ نے مسجد الاقصی پر یہودی شدت پسندوں کے حملوں پر اسلامی کانفرنس کی جانب سے اجلاس بلانے کا مطالبہ پیش کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1472967   تاریخ اشاعت : 2014/11/14

بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم نوازشریف نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے اسرائیلی جارحیت پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1470518   تاریخ اشاعت : 2014/11/05

بین الاقوامی گروپ: فلسطینی انتظامیہ کی جانب سے یہودی آباکاروں کے خلاف مسجد الاقصی کی تقسیم کی سازشوں پر قانونی کاروائی کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 1461773   تاریخ اشاعت : 2014/10/19

بین الاقوامی گروپ:رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پچاس روزہ جنگ میں غزہ کی کامیابی اور محصور عوام کے مقابلے میں صیہونی حکومت کی بے بسی کے اظہار کو عظیم کامیابی اور نصرت الہی کا مصداق نیز عظیم کامیابیوں کی بشارت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1460928   تاریخ اشاعت : 2014/10/17

بین الاقوامی گروپ:برطانوی پارلیمنٹ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے حق میں علامتی قرار داد منظور کر لی۔
خبر کا کوڈ: 1460658   تاریخ اشاعت : 2014/10/15

بین الاقوامی گروپ:صیہونی کالونیوں کے آباد کار یہودی عیدوں سے غلط فائدہ اٹھا کر مسجد الاقصی پر حملے کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1457583   تاریخ اشاعت : 2014/10/06

بین الاقوامی گروپ:وزیرِاعظم نے پارلیمنٹ میں اپنے افتتاحی خطاب میں کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تنا زعہ صرف دو علیحدہ مملکتوں کی صورت میں ہی حل ہوسکتا ہے
خبر کا کوڈ: 1457113   تاریخ اشاعت : 2014/10/04

بین الاقوامی گروپ: فلسطینی مفتی اعظم اور فتوی کونسل کے صدر نے طباعت میں غلطی کی وجہ قرآن کے دو نسخوں کی تقسیم کو نا درست قرار دے دیا
خبر کا کوڈ: 1453408   تاریخ اشاعت : 2014/09/24

بین الاقوامی گروپ: ایران فلسطین کا حقیقی حامی ہے جو زبانی جمع خرچی کے بجائے عملی انداز میں فلسطین کی حمایت کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1449099   تاریخ اشاعت : 2014/09/12

بین الاقوامی گروپ: اسرائیل اس جنگ میں مقاومت کو غیر مسلح کرنا چاہتا تھا لیکن مقصد میں کامیاب نہ ہوسکا
خبر کا کوڈ: 1448644   تاریخ اشاعت : 2014/09/10

بین الاقوامی گروپ:عربی اور اسلامی ملکوں میں موجود مشکلات کے باوجود، مسئلہ فلسطین اسلامی ملکوں کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 1448163   تاریخ اشاعت : 2014/09/08

بین الاقوامی گروپ:ایران نے اسرائیل کی جانب سے جاسوسی کے جواب میں فلسطینیوں کو مسلح کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1443510   تاریخ اشاعت : 2014/08/26

بین الاقوامی گروپ:غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل فلسطین میں ا ہم ٹارگٹس کو نشانہ بنانے کیلئے فلسطین میں چھوڑے گئے جاسوسوں کی رپورٹس پر انحصار کرتا ہے
خبر کا کوڈ: 1442260   تاریخ اشاعت : 2014/08/23

بین الاقوامی گروپ: سمیح‌القاسم، کے انتقال پر ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کا اظھار دکھ اور ہمدردی
خبر کا کوڈ: 1442001   تاریخ اشاعت : 2014/08/23