ایکنا: اداره اوقاف دمیاط مصر نے «روایتی قرآنی سنٹر کا احیاء» کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517698 تاریخ اشاعت : 2024/12/25
ایکنا: خواتین محققین فاونڈیشن سربراہ کے مطابق دو عشروں کے ثمرات بے مثال ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517694 تاریخ اشاعت : 2024/12/24
قرآنی فاونڈیشن «رأس الخیمه» کے تیسویں مقابلوں میں چھیاسٹھ ممالک کے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517679 تاریخ اشاعت : 2024/12/22
ایکنا: کویت مقابلے جو ادارہ اوقاف کی جانب سے منعقد کیے جارہے ہیں اس میں 82 سالہ قاری بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517672 تاریخ اشاعت : 2024/12/21
ایکنا: سینتالیسویں مقابلوں کی ججز کمیٹی نے تبریز میں اختتامی اعلامیہ جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517671 تاریخ اشاعت : 2024/12/21
قومی مقابلوں کے فائنلسٹ:
ایکنا: سیدصادق کاظمی جو سینتالیسویں مقابلوں میں شریک ہے انکا کہنا تھا کہ بچوں کی قرآنی تعلیمی تربیت کے لیے جدید طریقوں سے استفادہ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3517664 تاریخ اشاعت : 2024/12/19
ایکنا: قرآنی مقابلوں کے ہال میں فیملیز کے ساتھ نوجوان بچوں نے بھی بھرپور طور پر مقابلوں میں دلچسپی ظاہر کی۔
خبر کا کوڈ: 3517656 تاریخ اشاعت : 2024/12/17
ایکنا: اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے آن لائن مرحلے کا آغاز ہوچکا ہے جسمیں ایک سو دو ممالک کے تین سو پچاس امیدوار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517650 تاریخ اشاعت : 2024/12/17
ایکنا: دارالقرآن آستانہ حسینی کربلاء کے مطابق ملکی اور غیرملکی طلباء کے لیے آن لائن قرآنی کورسز منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517640 تاریخ اشاعت : 2024/12/15
رضوان جلالیفر
ایکنا: سولویں بین الاقوامی خواتین قرآنی محققین کے اجلاس میں مقررین نے گھروں سے معاشروں میں قرآنی تعلیمات کو عام کرنے کے سے ان خواتین کو اہم ترین عامل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517633 تاریخ اشاعت : 2024/12/14
ادارہ اوقاف و امور فلاح و بہبود آذربایجانمشرقی کے جنرل سیکریٹری کے مطابق فائنل مرحلے میں گذشتہ روز حفظ، قرآت اور ترتیل میں مقابلے انجام پائے۔
خبر کا کوڈ: 3517632 تاریخ اشاعت : 2024/12/14
ایکنا: ایران کے سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلوں میں مردوں کے مقابلے کا آغاز ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3517622 تاریخ اشاعت : 2024/12/12
ایکنا: مصر کے اکتیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں ساٹھ ممالک کے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517603 تاریخ اشاعت : 2024/12/09
جوانوں کے قرات و ترتیل مقابلے؛
ایکنا: ادارہ اوقاف و أمور فلاح و بہبود کے تحت سینتالیسویں قومی مقابلوں کے چھ دن بعد فائنل مرحلے میں جانے والوں کا فیصلہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3517602 تاریخ اشاعت : 2024/12/09
ایکنا: شیخ جاسم مقابلوں کے اختتام پر پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے گئے، مقابلوں میں 800 امیدوار شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517594 تاریخ اشاعت : 2024/12/08
ایکنا: سینتالیسویں قرآنی مقابلوں میں خواتین کے شعبے میں دعا خوانی اور حمد ونعت کے مقابلے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517573 تاریخ اشاعت : 2024/12/04
سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلے مصلی اعظم امام خمینی(ره) تبریز میں شروع ہوچکے ہیں جہاں افتتاحی تقریب میں ۶۰۰ قاری اور حافظ شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517571 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
اگلے ہفتے کو؛
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے سات دسمبر کو مصر میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517565 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
ملک بھر کے حفاظ و قرآء کے ساتھ؛
ایکنا: سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلے ایران کے شھر تبریز میں منعقد ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517564 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
کربلاءمعلی کا سفر؛
ایکنا: آستان قدس رضوی کا وفد ساتویں «شوق تلاوت» مقابلوں کو کربلاء معلی میں منعقد کرانے عراق کا دورہ کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517558 تاریخ اشاعت : 2024/12/02