قرآنی

iqna

IQNA

ٹیگس
گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف اسکولوں میں چھٹیوں کا اعلان ہوتا ہے اور بچے مختلف قرآنی کورسز میں شرکت کرتے ہیں۔ ذیل میں تصاویر غزہ شہر کی مسجد التقوی کی ہیں جہاں بچیاں قرآنی کورسز میں شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514487    تاریخ اشاعت : 2023/06/18

مختلف ممالک جیسے اردن، مصر، بحرین، عمان، الجزایر، ایران، انڈونشیاء، ملایشیاء، پاکستان اور عراق کے قرآن فن پاروں کی نمایش حرم امام حسین(ع) میں منعقد کی گیی ہے.
خبر کا کوڈ: 3514473    تاریخ اشاعت : 2023/06/16

حرم مطهر حضرت عباس(ع) کی جانب سے خصوصی وفد نے نجف اشرف کا دورہ کیا اور کورسز میں شریک بچوں سے امتحان لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514452    تاریخ اشاعت : 2023/06/11

قرآنی سورے/ 81
مقدس کتابوں میں تاکید کی جاتی ہے کہ دنیا کا اختتام خاص واقعے پر ہوگی اور ہر چیز تباہ و برباد ہوجائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514396    تاریخ اشاعت : 2023/05/31

رمضان المبارک کے موقع پر ایرانی شہر شیراز کے جھان باغ اور میوزیم میں منعقدہ نمایش میں چالیس کے لگ بھگ نایاب قرآنی نسخے اور دعائیہ خطی نسخے جو پانچویں صدی سے لیکر چودہویں صدی تک سے متعلق ہیں موجود ہیں۔ عوام فری میں نمایش دیکھ سکتے ہیں۔/
خبر کا کوڈ: 3511678    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

تہران(ایکنا) امن و صلح تمام پیغمبروں کی تاکید شدہ امر ہے اور ظلم و شرک سے دوری میں وحدت پوشیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511540    تاریخ اشاعت : 2022/03/21

تہران(ایکنا) بین الاقوامی نمائش کی اختتامی تقریب کربلا معلی میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511491    تاریخ اشاعت : 2022/03/14

چوتھا بین الاقوامی قرآنی خواتین مقابلہ جمعے کو منعقد ہوا جسمیں بیس طالبات شریک تھیں جہاں بین الاقوامی ماہرین قرآن ججز کے فرائض انجام دیں رہے تھے، خواتین کے جونئیر، سنئیر کیٹگری اور معذور خواتین میں حفظ کے الگ مقابلے بھی منعقد ہوئے،
خبر کا کوڈ: 3511441    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

بین الاقوامی ججز:
تہران(ایکنا) پاکستان اور افغانستان کے قرآنی ججز نے ایرانی بین الاقوامی مقابلوں کو اسلامی وحدت کا عظیم سرمایہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511433    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

تہران(ایکنا) بین الاقوامی «پورٹ سعید» قرآنی مقابلے اگلے مہینے منعقد ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511226    تاریخ اشاعت : 2022/02/01

تہران(ایکنا) ہر دوسال میں ایک بار منعقد ہونے والے مقابلے «شرفیه قیرات» اکیڈمی «حیدرآباد» میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3511161    تاریخ اشاعت : 2022/01/23

تہران(ایکنا) آستانہ مقدس علوی کے تعاون سے ولادت با سعادت حضرت زهرا(س) پر «هفته عفاف» فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511155    تاریخ اشاعت : 2022/01/22

سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے امام علی(ع) اسلامی مرکزمیں بارہ اگست کو چوتھے قرآنی مقابلوں کا آغاز
خبر کا کوڈ: 3501357    تاریخ اشاعت : 2016/08/14

« قرآنی ایام » پروگرام کی افتتاحی تقریب بوسنیا ہرزگونیا میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے سارایوو میں منعقد کی گیی.
خبر کا کوڈ: 3501061    تاریخ اشاعت : 2016/06/26

بین الاقوامی گروپ: ایڈوین سموئیل ٹویٹر میں لکتھا ہے : «امید رکھتا ہوں کہ ایک دن عربی میں قرآن پڑھ سکونگا».
خبر کا کوڈ: 3468467    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: مسجد کوفہ کے دارلقرآن مرکز کے تعاون سے پانچواں قرآنی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3467793    تاریخ اشاعت : 2015/12/21

بین الاقوامی گروپ: افغانستان کے صوبے زابل میں اساتذہ کے لیے قرآنی ورکشاپ منعقد کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3467305    تاریخ اشاعت : 2015/12/20

بین الاقوامی گروپ: قرآنی آیات کی نمائش میں ملک کے اہم آرٹسٹوں کے فن پارے شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3457994    تاریخ اشاعت : 2015/11/29

بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدسہ حضرت عباس(ع) کے تعاون سے کربلا میں بصارت سے محروم افراد کی قرآنی محفل منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 3453933    تاریخ اشاعت : 2015/11/18

بین الاقوامی گروپ: حسن قرآت ، حفظ اور تفسیر کے مقابلے گذشتہ روز اختتام کو پہنچے
خبر کا کوڈ: 3446654    تاریخ اشاعت : 2015/11/10