بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب اسلامی امام خامنہ ای نے تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں بسیج نامی رضاکار فورسز کے دسیوں ہزار اہلکاروں کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہرقسم کی قسم کی پابندیوں کو ذلت آمیز شکست سے امریکہ کو مزید رسوا کریں گے
خبر کا کوڈ: 3505176 تاریخ اشاعت : 2018/10/04