سیمینار

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : ۱۸ سے ۱۹ مارچ تک ملائیشیا کے دارالحکومت "کوالالمپور" میں "اسلامی ورثے کا نظم و نسق اور مالیاتی منصوبہ بندی" کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 1386764    تاریخ اشاعت : 2014/03/13

بین الاقوامی گروپ : اس ماہ عراق کے شہر ناصریہ میں "معاشرے کا قرآن کریم کے ساتھ تعلق" کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1384489    تاریخ اشاعت : 2014/03/08

بین الاقوامی گروپ : ۱۵ سے ۱٦ مارچ تک امریکہ کے شہر "ڈیربیرن" میں واقع میچیگان یونیورسٹی میں "قرآن میں سماجی اخلاق" کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1384488    تاریخ اشاعت : 2014/03/08

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۵ فروری کو ملائیشیا کے دارالحکومت "کوالالمپور" میں ایرانی قونصل خانے کے تعاون سے "تشدد اور انتہا پسندی سے خالی دنیا" کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1375951    تاریخ اشاعت : 2014/02/16

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۱ فروری کو سری لنکا کے شہر کولمبو میں ایران کے محکمہ حج اور زیارات میں ولی فقیہ کے خصوصی نمائندے کی خصوصی شرکت کے ساتھ "بھمن ؛ اتحاد اور امن کی علامت" کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1374639    تاریخ اشاعت : 2014/02/12

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۵ جنوری سے ھندوستان کے شہر حیدر آباد میں "تعلیم قرآن اور قرآنی ادارون کی ترقی" کے عنوان سے علاقائی سیمینار کا آغاز کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1366747    تاریخ اشاعت : 2014/01/26