اسلامی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تعاون کونسل کی جانب سے «اسلام اور مسلمان مغربی یورپ میں» کے عنوان سے سیمینار«لیسبون»، شھرمیں آنے والے مہینوں میں منعقد کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1423725    تاریخ اشاعت : 2014/06/29

بین الاقوامی گروپ: اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اکتالیسواں اجلاس ۱۸ جون کوجدہ شھر میں منعقد ہو رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1417028    تاریخ اشاعت : 2014/06/13

بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی جشن پروگرام، یوم ولادت حضرت زہرا {س} پر برج میلاد{تہران}میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1396727    تاریخ اشاعت : 2014/04/19

بین الاقوامی گروپ : کل ۸ فروری کو انگلینڈ کے شہر لندن میں واقع اسلامی مرکز میں " اسلامی انقلاب ؛ تاریخ اور مستقبل" کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1371882    تاریخ اشاعت : 2014/02/07

بین الاقوامی گروپ : ۳ سے ۴ فروری تک مراکش میں اسلامی اقتصادی ترقیاتی مرکز کی چھٹی نشست منعقد کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 1369309    تاریخ اشاعت : 2014/02/01

بین الاقوامی گروپ : کرغزستان کے صدر الماس بیک اتامبایف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ملک میں اسلامی تعلیم کے فروغ لیے بجٹ مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1368344    تاریخ اشاعت : 2014/01/29

ادب و آرٹ گروپ : "مسلم پرو Muslim Pro " نامی سافٹ ویئر ایک ایسا اسلامی اور قرآنی سافٹ ویئر ہے جو قابل استفادہ اور با دقت ہونے کی وجہ سے گزشتہ تین سالوں کے دوران ۹ ملین صارفین کی جانب سے مورد استقبال قرار پایاہے ۔
خبر کا کوڈ: 1367803    تاریخ اشاعت : 2014/01/28

بین الاقوامی گروپ : لبنان کی سیاسی تحریک "امل" کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ تکفیری فتنے کے مقابلے کے لیے مسلمانوں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے خیال ظاہر کیا : تکفیری فکر اس حد تک خطرناک ہو چکی ہے اب یہ لوگ مسلمانوں کے جگر چبھانے ، سروں کو بدن سے جدا کرکے ان کے ساتھ فٹبال کھیلنے اور انکے علاوہ دیگر انسانیت سوز مظالم کو اسلام کی طرف نسبت دے رہے ہیں .
خبر کا کوڈ: 1360703    تاریخ اشاعت : 2014/01/19

بین الاقوامی گروپ : ۱۴ جنوری کو تیونس کے ۳۵ علما پر مشتمل کمیٹی نے ایک متفقہ فتوی جاری کرتے ہوئے ملک میں اسلام کے علاوہ ہر دین کی تبلیغ کو حرام قرار دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1359859    تاریخ اشاعت : 2014/01/16