بھارت - صفحہ 2

بھارت - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
ایکنا دھلی: بھارت میں پارلیمانی انتخابات کا سلسلہ جاری ہے۔ کُل نو مرحلوں پر پھیلے الیکشن کا پانچواں مرحلہ پرسوں جمعرات کو مکمل ہو جائے گا۔ رائے عامہ کے نئے جائزے کے مطابق قوم پرست جماعت بی جے پی کے اتحاد کی جیت یقینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515417   تاریخ اشاعت : 2023/12/05

ایکنا تہران: امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے موقع پر ہندوستان کے مختلف شہروں میں مجالس ترحیم اور مختلف سیمینار اور دیگر پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514435   تاریخ اشاعت : 2023/06/09

ایکنا تھران- کرسٹیز لندن کی نیلامی میں متعدد اسلامی اور ہندوستانی فن پارے فروخت ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3512982   تاریخ اشاعت : 2022/10/30

اتر پردیش کے پریاگراج، سابقہ الہٰ آباد میں شہری انتظامیہ نے ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے کارکن جاوید محمد کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کرنا شروع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512049   تاریخ اشاعت : 2022/06/12

بھارتی ریاست راجھستان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511622   تاریخ اشاعت : 2022/04/05

تہران(ایکنا) انڈیا کی پہلی اسلامی آرٹ گیلری کا اگلے سال حیدرآباد کے سالارجونگ میوزیم میں افتتاح ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511559   تاریخ اشاعت : 2022/03/26

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درجنوں سرمایہ کار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے جہاں وہ مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511557   تاریخ اشاعت : 2022/03/25

بھارتی ریاست کرناٹک کی ایک عدالت نے کلاس میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ’اسلام میں حجاب لازمی نہیں ہے‘۔
خبر کا کوڈ: 3511507   تاریخ اشاعت : 2022/03/15

بھارتی میزائل 40ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے پاکستانی علاقے میں گرا، بھارتی میزائل کا روٹ عالمی فضائی روٹ ہے، اس واقعے کے وقت کمرشل فلائٹس محو پرواز تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3511480   تاریخ اشاعت : 2022/03/12

بھارت میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور ایک کے بعد ایک واقعات سامنے آ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511365   تاریخ اشاعت : 2022/02/23

بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب اتارنے کے حکم ماننے سے انکار پر کالج انتظامیہ نے 58 طالبات کی رجسٹریشن معطل کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511350   تاریخ اشاعت : 2022/02/20

بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک اسکول نے حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کرنیوالی طالبات کو معطل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511340   تاریخ اشاعت : 2022/02/19

بھارت میں مسلمان مخالف جذبات اور حجاب پابندیوں کے خلاف عمل پر کویتی سیاست دان اور عوام حرکت میں آگئے۔
خبر کا کوڈ: 3511337   تاریخ اشاعت : 2022/02/19

جنکو خطرہ ہے وہ گھر بیٹھ کر حجاب کریں بھارت میں کسی کو خطرہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511331   تاریخ اشاعت : 2022/02/18

حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرہ کرتی خواتین پر تشدد کا واقعہ اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں پیش آیا۔
خبر کا کوڈ: 3511328   تاریخ اشاعت : 2022/02/17

مسلمانوں کے لیے زہر اگلتی بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما رگھووندر سنگھ نے اب کھلے عام مسلمانوں کو دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511319   تاریخ اشاعت : 2022/02/15

معروف اسکالر پروفیسر نوم چومسکی نے کہا ہے کہ بھارت میں اسلامو فوبیا انتہائی مہلک اور خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے جہاں 25کروڑ بھارتی مسلمانوں کو مظلوم اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511298   تاریخ اشاعت : 2022/02/12

افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب ترجمان نے بھارت میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ مسکان کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511286   تاریخ اشاعت : 2022/02/10

بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے باحجاب طالبات پر زندگی تنگ کردی ۔
خبر کا کوڈ: 3511275   تاریخ اشاعت : 2022/02/08

تہران(ایکنا) ہر دوسال میں ایک بار منعقد ہونے والے مقابلے «شرفیه قیرات» اکیڈمی «حیدرآباد» میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3511161   تاریخ اشاعت : 2022/01/23