بھارت - صفحہ 3

بھارت - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام نے ہندو پنڈت پر مذہبی تشدد کا الزام عائد کیا ہے، پنڈت نے دائیں بازو کے حمایتوں کے اجلاس میں بھارت کے مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3511135   تاریخ اشاعت : 2022/01/18

بین الاقوامی گروپ: ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے ملکی پارلیمان کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ”ہم اپنے ذہن سے بات کرتے ہیں اور ہم اپنی بات سے پھرتے نہیں یا اسے واپس نہیں لیتے۔‘‘
خبر کا کوڈ: 3506773   تاریخ اشاعت : 2019/10/23

بین الاقوامی گروپ: حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکام کی طرف سے حالیہ لاک ڈان کے دوران شہریوں، سیاست دانوں اور یہاں تک کہ بچوں کو جبری حراست میں لینے کی واضح دستاویز ات پیش کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3506757   تاریخ اشاعت : 2019/10/19

بین الاقوامی گروپ: بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگئی 17 نومبر کو ریٹائر ہورہے ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ سے قبل ہی بھارت کی اعلیٰ عدالت فیصلہ سنادے گی۔ ا
خبر کا کوڈ: 3506752   تاریخ اشاعت : 2019/10/18

بین الاقوامی گروپ:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو انتہا پسند پالیسیوں کا پہلا نتیجہ مل گیا، بہار کے انتخابات میں بی جے پی کو شکست فاش ہوئی اور جنتا دل اتحاد نے اکثریت حاصل کر لی
خبر کا کوڈ: 3444893   تاریخ اشاعت : 2015/11/08

بین الاقوامی گروپ: ثقافت و سیاحت کے وزیر ماهش شارما نے دعوی کیا ہے کہ قرآن مجید اور انجیل ہندو انقلابی شاعری رامایانا، مهابهاراتا اور گیتا کا ہم پلہ نہیں
خبر کا کوڈ: 3362619   تاریخ اشاعت : 2015/09/15

بین الاقوامی گروپ:مشرقی ہندوستان کے ایک مندر میں بھگدڑ کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3341007   تاریخ اشاعت : 2015/08/10

بین الاقوامی گروپ: «جامعة الشهید» کے طلباء کے لیے مخصوص کورس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 3338153   تاریخ اشاعت : 2015/08/03

بین الاقوامی گروپ:بھارتی حکام نے میڈیکل کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ میں نقل کی روک تھام کیلئےڈریس کوڈ متعارف کرایاہے، جس میں امیدواروں کو ہلکے کپڑے،آدھی آستین کی قمیض اورجوتوں کے بجائے سلیپر پہننےکی ہدایت کی تھی
خبر کا کوڈ: 3334968   تاریخ اشاعت : 2015/07/25

بین الاقوامی گروپ: معروف شیعہ عالم دین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ داعش کو پھیلنے اور جگہ بنانے سے روکا جائے
خبر کا کوڈ: 3308023   تاریخ اشاعت : 2015/05/26

بین الاقوامی گروپ: اترپردیش میں مسلمان طالبہ کو حجاب کی وجہ سے کلاس سے باہر نکالی گیی
خبر کا کوڈ: 3304605   تاریخ اشاعت : 2015/05/17

بین الاقوامی گروپ: تاریخی بابری مسجد کی شہادت کے بعد زمین کے تنازع کے حل کیلئے نیا افسوسناک فارمولاسامنے آگیاجس کے مطابق مسجداورمندر ساتھ ساتھ تعمیرکرنے کی تجویز زیرغور ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2904369   تاریخ اشاعت : 2015/02/27

بین الاقوامی گروپ: اگرچہ اسلام مسلمان مردوں کو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے مگر بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی مسلمانوں کو اس حق سے محروم کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2865239   تاریخ اشاعت : 2015/02/18

بین الاقوامی گروپ:بھارتی ریاست اتر کھنڈ کے گورنر عزیز قریشی نے کہا کہ جو لوگ گائے کوذبح کرتے ہیں انہیں بھارت میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے ،ایک مسلمان گورنر کے اس بیان نے بھارت میں ایک نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1466880   تاریخ اشاعت : 2014/11/02

بین الاقوامی گروپ:بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران فلسطین کی حمایت میں رسٹ بینڈ پہننے پر کوئی افسوس نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 1465556   تاریخ اشاعت : 2014/10/29

بین الاقوامی گروپ:بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور اماکولم ایکسپریس میں 41 سالہ خاتون فاطمہ کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی
خبر کا کوڈ: 1462708   تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ:بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں ہندو مسلم فسادات کے بعد پولیس نے 200 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 1455958   تاریخ اشاعت : 2014/09/30

بین الاقوامی گروپ:عدالت نے سوال کیا ہے کہ نریندرامودی بتائیں کہ وہ گجرات فسادات روکنے میں کیوں ناکام رہے ۔
خبر کا کوڈ: 1454079   تاریخ اشاعت : 2014/09/26

بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم نریندر مودی نےبھارت میں القاعدہ گروپ کے خدشے کو رد کر دیا ہے اور کہا ہے القاعدہ اس مقصدمیں کامیابی حاصل نہیں کر سکتی کیو نکہ بھارتی مسلمان اپنے وطن پر جا ن قربان کر دیں گے
خبر کا کوڈ: 1453730   تاریخ اشاعت : 2014/09/24

بین الاقوامی گروپ: جنوبی ہندوستان کے اسکولوں میں مسلمان طالبات کے لیے پردے کے استعمال کو آزاد اعلان کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1443334   تاریخ اشاعت : 2014/08/26