نوای وحی
دنیا کے شور و غل میں کبھی کبھی آرام و سکون کی اشد ضرورت محسوس کی جاتی ہے ، اس حوالے سے " نوائی وحی" یا وحی کی صدا کے عنوان سے دلنشین آیات کی تلاوت کو ایکنا پیش کرتا ہے تاکہ دلوں کو ایک سکون کا سامان فراہم کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3518263 تاریخ اشاعت : 2025/04/02
ایکنا: بین الاقوامی «انقلاب اسلامی اور فیملی تجدید حیات» ویبنار میں اہم دانشور خواتین شریک ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3517949 تاریخ اشاعت : 2025/02/09
اربعین اپ ڈیٹ:
ایکنا عراق: وزارت داخلہ عراق نے کہا ہے کہ آج تک تیرہ لاکھ زائرین عراق میں داخل ہوچکے ہیں دوسری جانب سیکورٹی کا سخت ترین اقدام اٹھایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514857 تاریخ اشاعت : 2023/08/29
تہران( ایکنا) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے حالیہ فسادات سے متعلق ایک رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دہلی پولیس نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو ہدف بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3507378 تاریخ اشاعت : 2020/03/13
تہران( ایکنا)سعودی عرب کی حکومت نے فلسطین سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد پر حماس سے رابطے کا الزام عائد کرتے ہوئے دہشت گردی کے مقدمات قائم کردیے۔
خبر کا کوڈ: 3507368 تاریخ اشاعت : 2020/03/11
تہران( ایکنا) ایدھی فاؤنڈیشن نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ایران کو تین کروڑ روپے کا امدادی چیک دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3507367 تاریخ اشاعت : 2020/03/11
تہران( ایکنا)ایران کی اعلی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام رئیسی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قتل عام کے ذمہ داروں کو سزا دے ۔
خبر کا کوڈ: 3507361 تاریخ اشاعت : 2020/03/10
تہران( ایکنا)ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تصادم میں دو مسلح علیحدگی پسند ہلاک اور اورتین فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3507360 تاریخ اشاعت : 2020/03/10
تہران( ایکنا)افغان سیاسی بحران میں اس وقت مبتلا ہوا جب ملک کی قیادت کے حریفوں کو بیک وقت منعقدہ تقریبات میں صدر کی حیثیت سے حلف دلایا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3507359 تاریخ اشاعت : 2020/03/10
تہران( ایکنا)سعودی عرب نے شاہی خاندان کی گرفتاریوں کے بعد ’سیکیورٹی کریک ڈاؤن‘ کو توسیع دیتے ہوئے حکومتی عہدیداران اور فوجی افسران تک بڑھا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3507358 تاریخ اشاعت : 2020/03/10
تہران( ایکنا)جشن ولادت فاتح اسلام سے خطاب کرتے ہوئے علامہ خیال دانش نے امام احمد بن حنبل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، کہ امام علی کی شان وشوکت اور مناقب کیلئے وہ بالکل حیران ہے۔ کہ جس کے فضائل کو غیروں نے حسد کی وجہ سے جبکہ اپنوں نے دشمنوں کی ڈر اور خوف سے بیان نہ کیا۔ اسکے باوجود روایات میں امام علی جتنے فضائل کسی شخص کے دستیاب نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3507357 تاریخ اشاعت : 2020/03/10
تہران( ایکنا)فرانسیسی ذرائع نے دار الحکومت پیرس میں ایک مسجد پر حملے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507356 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
تہران( ایکنا)اسلامی تحریک پاکستان کے سینئر رہنما کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ جو زائرین اپنے گھروں کو پہنچے ہیں ان میں ایک دو افراد میں وائرس کی موجودگی کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے جن کی حالت بھی خطرہ سے باہر بیان کی جاتی ہے، ایسے میں چار سے پانچ ہزار زائرین کیلئے سنجیدہ اقدامات کا نہیں اٹھایا جانا متعلقہ ذمہ داروں کی غیر سنجیدگی کو ظاہر کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507355 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
تہران( ایکنا)امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کی طرف سے جشن ولادت با سعادت حضرت علی ابن ابی طالب (ع) منایا گیا اور شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ پشاور یونیورسٹی کمیسٹری ڈیپاٹمنٹ کے سبزہ زار میں جشن کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے خصوصی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3507354 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
تہران( ایکنا)سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی جانب سے صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507353 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
تہران( ایکنا)فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اسلامی تاریخ کے یہ روشن کردار حضرت فاطمہ (س) اور حضرت خدیجہ (س) ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3507352 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
تہران( ایکنا)بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیرمیں سرمایہ کاری کےنام پر کانفرنس کرانے کی تیاریاں شروع کردیں، جس میں کشمیر کی زمین کوڑیوں کے مول غیر مقامی ہندوؤں کو فروخت کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3507351 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
تہران( ایکنا)امریکہ نے جمہوریہ جارجیہ میں روسی سرحدوں کے قریب جراثیمی ہتھیاروں کی فیکٹری قائم کر رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507348 تاریخ اشاعت : 2020/03/08
تہران( ایکنا)کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر سعودی حکومت نے اپنے شہریوں اور مملکت میں مقیم غیرملکی افراد کے بھی عمرہ ادائیگی پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی۔
خبر کا کوڈ: 3507347 تاریخ اشاعت : 2020/03/08
تہران( ایکنا)عظیم اسلامی علمی و فقاہتی مرکز قم المقدسہ سے آیت اللہ نوری ہمدانی کے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی مسلمانوں نے ہمیشہ اپنے ماضی اور قدیم و گہری ثقافت کے ذریعے متعدد دوسرے ادیان کے ساتھ اپنی پرامن زندگی کا ثبوت دیا ہے لہذا بھارتی حکومت مسلم کش فسادات کو فی الفور ختم کرتے ہوئے مسلمانوں کی پرامن، آزاد اور ہر قسم کے امتیازی سلوک سے پاک زندگی کی ضمانت دے۔
خبر کا کوڈ: 3507346 تاریخ اشاعت : 2020/03/08