عراق کے عزادار اور عاشقان امام حسین(ع) اربعین کی مناسبت سے بصره سے کربلا کی سمت رواں دواں ہیں اور ایس او پیز پر عمل کی بھی تاکید کی گیی ہے اس سال کورونا کی وجہ سے دیگر ممالک سے زائرین کی آمد پر پابندی لگائی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3508299 تاریخ اشاعت : 2020/10/03