تقریب

iqna

IQNA

ٹیگس
شعراء کے پیغامات میں انسانیت اور امن و دوستی پر تاکید نمایاں ہے۔ خانہ فرہنگ ایران کوئٹہ میں تقریب سے مقررین کا خطاب
خبر کا کوڈ: 3511460    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

مغربی افریقی ملک لائبیریا کے دارالحکومت مونروویا میں عیسائیوں کی دعائیہ تقریب میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3511151    تاریخ اشاعت : 2022/01/21

بین الاقوامی گروپ: ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کی مدد کرتے ہیں۔ عراق، شام اور یمن میں شکست کے بعد اب ان کی کوشش ہے کہ ایران سے کہ جو اسلام کا قلعہ ہے انتقام لیں۔
خبر کا کوڈ: 3505145    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے امام علی(ع) اسلامی مرکزمیں بارہ اگست کو چوتھے قرآنی مقابلوں کا آغاز
خبر کا کوڈ: 3501357    تاریخ اشاعت : 2016/08/14

بین الاقوامی گروپ: سینتیسویں قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب جمعرات کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3446902    تاریخ اشاعت : 2015/11/11

بین الاقوامی گروپ: امام بارگاہ حسینی قندھاری میں افتتاحی تقریب میں اہم شخصیات کی شرکت
خبر کا کوڈ: 3388715    تاریخ اشاعت : 2015/10/19

بین الاقوامی گروپ: سپاہ پاسدران ترجمان کے مطابق سردار حسین همدانی شام میں خالق حقیقی سے جا ملے ہیں
خبر کا کوڈ: 3383402    تاریخ اشاعت : 2015/10/10

بین الاقوامی گروپ: ایرانی رایزنی مرکز کے تعاون سے قرآنی خدمت گزاروں کے اعزاز میں تقریب منعقدکی گئی.
خبر کا کوڈ: 3357733    تاریخ اشاعت : 2015/09/04

بین الاقوامی گروپ: ولادت باسعادت امام رضا(ع) کے حوالے سے مسجد کبود ایروان کے قریب حلال گوشت سنٹر کا افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3351095    تاریخ اشاعت : 2015/08/25

بین الاقوامی گروپ: کتاب «امام مهربانی‌ها» فارسی، عربی اور انگریزی زبانوں میں ترجمہ شدہ کتاب کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3350604    تاریخ اشاعت : 2015/08/24

بین الاقوامی گروپ: شیعہ کانفرنس کی جانب سے منعقدہ تعزیتی پروگرام فوج،ایف سی اور پولیس کے شہداء کو خراج تحسین پیش
خبر کا کوڈ: 3341346    تاریخ اشاعت : 2015/08/12

بین الاقوامی گروپ: دبئی کے «دارالبر» فاونڈیشن کے تعاون سے چھٹے قرآنی کورس پروگرام بعنوان «ایک اراده، ایک راستہ» منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3341175    تاریخ اشاعت : 2015/08/11

بین الاقوامی گروپ: مجمع جہانی تقریب اسلامی کے جنرل سیکریٹری نے اتحاد امت میں علماء کے کردار کو قابل قدر قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3336484    تاریخ اشاعت : 2015/07/29

بین الاقوامی گروپ: ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س)کی مناسبت سے اجتماعی شادی رجسٹریشن شروع کیا گیا ہے شادی کی تقریب ولادت حضرت علی (ع)پر منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3095708    تاریخ اشاعت : 2015/04/06

بین الاقوامی گروپ: آل انڈیا علمی ثقافتی مقابلوں کی اختتامی تقریب بمبئی میں منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 2703976    تاریخ اشاعت : 2015/01/13

بین الاقوامی گروپ: اجتماعی شادی کا اہتمام مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1454915    تاریخ اشاعت : 2014/09/28

بین الاقوامی گروپ: آٹھویں بین الاقوامی « تقریب مذاہب اسلامی،اختلاف ڈالنے والے میڈیا کا مقابلہ » کانفرنس 13ستمبر کو اسلامی مرکز کے تعاون سے برمنگھم میں منعقد کی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 1448658    تاریخ اشاعت : 2014/09/10

بین الاقوامی گروپ: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے تقریب بروز جمعہ منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1446173    تاریخ اشاعت : 2014/09/03