ایکنا: دبئی انٹرنیشنل قرآنی ایوارڈ کے 28ویں بین الاقوامی مقابلے میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کا آغاز بدھ، (مطابق 21 مئی) سے ہو چکا ہے، جو ایک ماہ تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518529 تاریخ اشاعت : 2025/05/24
ایکنا: شارجہ میں بین الاقوامی علمی سیمینار:قرآنی الفاظ؛ موجودہ صورتحال سے متوقع تحقیقات تک" کا آغاز
خبر کا کوڈ: 3518520 تاریخ اشاعت : 2025/05/22
ایکنا: امریکی صدر نے استقبالیہ تقریب کے بعد متحدہ عرب امارات کی جامع شیخ زاید مسجد کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518495 تاریخ اشاعت : 2025/05/17
ایکنا: شارجہ کی عظیم مسجد، متحدہ عرب امارات کی اہم ترین مساجد میں سے ہے، جسے سال 2019 میں 300 ملین امارات ی درہم کی لاگت سے تعمیر کرکے کھولا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518488 تاریخ اشاعت : 2025/05/16
ایکنا: دبئی میں اوقاف و ادارہ أموال کے تعاون سے 646 بریل قرآن مخصوص اداروں میں تقسیم کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518462 تاریخ اشاعت : 2025/05/11
ایکنا: سیمینار بعنوان «مقاصد القرآن» شریعت و معارف اسلامی یونیورسٹی کے تعاون سے شارجہ میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518346 تاریخ اشاعت : 2025/04/19
ایکنا: اداره امور اسلامی و فلاح و بہبود دبئی نے خواتین کے لیے تیسویں پارے کے حفظ کورس کا اہتمام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518278 تاریخ اشاعت : 2025/04/06
ایکنا: کتاب «زبان قرآن» انگریزی اور عربی میں قرآن سیکھنے والوں کے لیے شایع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518272 تاریخ اشاعت : 2025/04/05
ایکنا: گیارہواں بین الاقوامی «التحبیر» ایوارڈ مقابلہ وزیر داخلہ «سیف بن زاید آل نهیان» کی زیر نگرانی منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517864 تاریخ اشاعت : 2025/01/25
قرآنی فاونڈیشن «رأس الخیمه» کے تیسویں مقابلوں میں چھیاسٹھ ممالک کے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517679 تاریخ اشاعت : 2024/12/22
ایکنا: دس جلدوں پر مشتمل خطاطی شدہ نسخہ تیسری بدر فیسٹیول جو «فجیره» میں منعقد ہوئی ہے پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517159 تاریخ اشاعت : 2024/09/24
ایکنا: آٹھویں بین الاقوامی شیخه فاطمه بنت مبارک کی اختتامی تقریب میں پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3517102 تاریخ اشاعت : 2024/09/15
ایکنا: اٹھتیسویں شیخه فاطمه قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب دبئی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517093 تاریخ اشاعت : 2024/09/14
ایکنا: بین الاقوامی خواتین مقابلوں کے چوتھے دن بارہ امیدواروں نے فن کا اظھار کیا.
خبر کا کوڈ: 3517086 تاریخ اشاعت : 2024/09/12
ایکنا: حفظ قرآن کے بین الاقوامی مقابلہ «شیخه فاطمه بنت مبارک» کے تیسرے دن بارہ خاتون امیدوار مقابلے میں شامل تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3517080 تاریخ اشاعت : 2024/09/11
ایکنا: بین الاقوامی «شیخه فاطمه بنت مبارک» قرآنی مقابلوں کے پہلے دن ۱۲ امیدواروں نے دو شفٹ میں کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517072 تاریخ اشاعت : 2024/09/10
ایکنا: عرب امارات کے نویں «التحبیر للقرآن» مقابلوں کی کمیٹی نے گیارہویں ایوارڈ کے مقدمے کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516883 تاریخ اشاعت : 2024/08/08
ایکنا: امارات ی بچے اپنی چھٹیاں «ننھے قاری» کی محفل میں آکر حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن سیکھنے میں گزارتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516878 تاریخ اشاعت : 2024/08/07
ایکنا: شارجہ فلاحی ادارے کے سربراہ محمد عبدالرحمن آل علی کے مطابق انڈیا میں پانچ مساجد تعمیر ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516573 تاریخ اشاعت : 2024/06/13
ایکنا: امارت اسلامی مختلف آثار قدیمہ کو بحال یا مرمت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516310 تاریخ اشاعت : 2024/05/01