ایرانی - صفحہ 3

ایرانی - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ایران کے سینتالیسویں قومی مقابلوں میں نامور ایرانی قاری سید جاسم موسوی، کی تلاوت سن سکتے ہیں جنہوں نے سوره مریم اور سوره طه کی قرآت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517669    تاریخ اشاعت : 2024/12/20

ایکنا: ایران کے معروف قاری مهدی غلام‌نژاد، نے سینتالیسویں قرآنی مقابلوں کے پانچویں دن آیات ۱۵ تا ۳۶ سوره مبارکه طه کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517649    تاریخ اشاعت : 2024/12/16

ایکنا: ایرانی قاری رضا محمدپور، نے خصوصی قرآنی نشست میں سوره «صف» و سوره «نصر» کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517580    تاریخ اشاعت : 2024/12/04

پزشکیان پارلیمنٹ میں:
ایکنا: ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ شام کا موجود مسئلہ اسلامی ممالک کے تعاون سے حل ہوگا اور امریکہ و اسرائیل کو موقع نہیں ملنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517559    تاریخ اشاعت : 2024/12/02

ایران کے بین الاقوامی قاری حامد علیزاده،نے آیات ۱۹۶ تا ۲۰۶ سوره «اعراف» کی تلاوت حرم رضوی میں کی ہے جسکو ایکنا نیوز نے وائرل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517472    تاریخ اشاعت : 2024/11/17

ایران کے نامور قاری مهدی اکبری زرین، نے رھبر معظم سے طلباء ملاقات میں سورہ فصلت کی آیت 30 تا 32 کی تلاوت کی ہے جسکو سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517395    تاریخ اشاعت : 2024/11/04

ایکنا: ایران کے معروف قاری مجید عنان‌پور، نے حزب اللہ رہنما سیدهاشم صفی‌الدین، کی شہادت پر آیت ۲۳ سوره مبارکه احزاب کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517355    تاریخ اشاعت : 2024/10/28

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری نے مزاحمت کی کامیابی کے لیے سوره مبارکه نصر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517301    تاریخ اشاعت : 2024/10/19

ایکنا: ایرانی قاری کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں انکے ساتھ آسٹریلین شہری کا ردعمل دیکھا جاسکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517253    تاریخ اشاعت : 2024/10/10

ایکنا: نامور ایرانی قاری علی کبیری کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517177    تاریخ اشاعت : 2024/09/28

ایکنا: قرآنی سپریم کونسل کے اجلاس میں ایرانی قاری امیرحسین انواری نے آیات اول تا نهم سوره مبارکه «صف» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517132    تاریخ اشاعت : 2024/09/20

پزشکیان انصارلله یمن ترجمان سے
ایکنا: ایرانی صدر نے ملاقات میں کہا کہ فلسطین کی حمایت میں یمنیوں کی کاکردگی قابل تحسین ہے اور انہوں نے غاصب رژیم پر دباو بڑھایا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516836    تاریخ اشاعت : 2024/07/31

ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں بین الاقوامی ایرانی قاری احمد ابوالقاسمی، نے حسینیه امام خمینی(ره) میں آیات ۵۷ تا ۵۹ سوره نساء و سوره کوثر کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3516827    تاریخ اشاعت : 2024/07/29

بین الاقوامی ایرانی قاری امین پویانے اراکین پارلیمنٹ اور رهبر معظم انقلاب، کی ملاقات میں تلاوت کا شرف حاصل کیا ہے جس کی ویڈیو پیش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516784    تاریخ اشاعت : 2024/07/23

ایکنا: بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری حامد شاکرنژاد کی عشرہ اول میں تلاوت وائرل ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516768    تاریخ اشاعت : 2024/07/20

ایکنا: تلاوت آیات ۱۶ تا ۱۸ سوره «حجرات» اور آیات ۱ تا ۱۱ سوره «قاف» کی ایرانی قاری کبیر قلندرزاده کی آواز میں جو حرم مطهر رضوی میں کی گیی ہے ایکنا نے پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516640    تاریخ اشاعت : 2024/06/25

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری مهدی عادلی، جو ایرانی حج کارواں میں کاروان نور، کا حصہ ہے انہوں نے آیه ۱۴۴ سوره مبارکه بقره کی مدینةالنبی میں تلاوت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516569    تاریخ اشاعت : 2024/06/12

ا‌یکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری احمد ابوالقاسمی، نے آیات ۱۴۴ تا ۱۴۸ سوره مبارکه آل عمران کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516558    تاریخ اشاعت : 2024/06/11

ایکنا: دعائے کمیل کی قرآت کی تیسری محفل کمیل مکه مکرمه میں ایرانی زائرین کے ہمراہ منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516538    تاریخ اشاعت : 2024/06/08

ایکنا: قرآنی کاروان «نور» کے قرآء سرزمین وحی میں سرگرم ہے جہاں اہل سنت کی بڑی تعداد محفلوں میں شریک ہوتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516518    تاریخ اشاعت : 2024/06/05