یورپ - صفحہ 3

یورپ - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: جامعة المصطفی(ص) العالمیه کے طلباء نے اینٹر نیٹ پر رہبر کا خط شائع کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2877982   تاریخ اشاعت : 2015/02/21

بین الاقوامی گروپ:پی ای ڈبلیو کے مطابق 2030ء تک مسلمانوں کی تعداد 2 ارب 20 کروڑ تک جا پہنچے گی۔ 2020ء تک برطانیہ کا نمایاں مذہب اسلام ہو گا
خبر کا کوڈ: 2840036   تاریخ اشاعت : 2015/02/11

بین الاقوامی گروپ: تازہ واقعہ میں نارویچ شہر کی احسان مسجد پر حملے کا واقعہ پیش آیا ہے
خبر کا کوڈ: 2830434   تاریخ اشاعت : 2015/02/10

بین الاقوامی گروپ: اطلاعات کے مطابق اس وقت ایک لاکھ یورپی جوان داعش کے شانہ بشانہ عراق اور شام میں مصروف پیکار ہیں
خبر کا کوڈ: 2828088   تاریخ اشاعت : 2015/02/09

بین الاقوامی گروپ:مغربی ممالک باخصوص امریکہ اور یورپی ممالک کی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ دشمنی اور عداوت اس بات سے مزید نمایاں ہوجاتی ہے کہ مغربی ممالک کو اسرائیل کی توہین اور ہولوکاسٹ کے بارے میں گفتگو پسند نہیں
خبر کا کوڈ: 2736724   تاریخ اشاعت : 2015/01/20

بین الاقوامی گروپ:فرانس میں حالیہ انتہا پسند حملوں کے بعد یورپ بھر میں جہاں اسلام مخالف جذبات بھر کر سامنے آئے ہیں وہیں یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اسلام یورپ میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن چکا ہے
خبر کا کوڈ: 2723826   تاریخ اشاعت : 2015/01/18

بین الاقوامی گروپ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کے روز یورپی یونین کو خبردار کیا کہ ترکی کو جمہوریت کا درس دینے کے بجائے اسے مسلمانوں کے خلاف مظاہروں کے پیش نظر ’اسلامو فوبیا‘ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2684206   تاریخ اشاعت : 2015/01/07

بین الاقوامی گروپ: اس وقت بحرین کی جیلوں میں دس ہزار سے زیادہ سیاسی قیدی موجود ہیں۔ جن میں سے ایک سو پچاس کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اور سیاسی قیدیوں میں ایک سو پچاس بچے اور چھوٹی عمر کے لڑکے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2617948   تاریخ اشاعت : 2014/12/14

بین الاقوامی گروپ: پیرس،ایمسٹرڈیم،لندن اور بروکسل میں تیرہ دسمبر کو اسلام ہراسی کے خلاف عالمی دن منایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 2615158   تاریخ اشاعت : 2014/12/05

بین الاقوامی گروپ:امریکہ میں اب ہر 50 واں شخص مسلمان ہورہا ہے جس کی وجہ سے مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد امریکیوں اور یورپین کیلئے شدید پریشانی کا سبب بن رہی ہے
خبر کا کوڈ: 1472328   تاریخ اشاعت : 2014/11/11

بین الاقومی گروپ:سٹیفن ہاکنگ کا اسرائیل میں کانفرنس میں شرکت سے انکار، چومسکی نے بائیکاٹ کی حمایت کر دی
خبر کا کوڈ: 1430437   تاریخ اشاعت : 2014/07/16

بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف یورپین اور ایک پاکستانی نژاد شخص کی جانب سے انیمیشن فلم میں پیغمبر اسلام(ص) کی توہین کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427271   تاریخ اشاعت : 2014/07/08

بین الاقوامی گروپ: یورپ میں طالبات گروپ کی جانب سے رمضان المبارک کے حوالے سے محفل تلاوت کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1426380   تاریخ اشاعت : 2014/07/06

بین الاقوامی گروپ: اکثر عربی ممالک ،مصر اور سعودی عرب وغیرہ میں آج سے رمضان کا آغاز ہو رہاہے
خبر کا کوڈ: 1423729   تاریخ اشاعت : 2014/06/29

بین الاقوامی گروپ: اسلامی تعاون کونسل کی جانب سے «اسلام اور مسلمان مغربی یورپ میں» کے عنوان سے سیمینار«لیسبون»، شھرمیں آنے والے مہینوں میں منعقد کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1423725   تاریخ اشاعت : 2014/06/29

بین الاقوامی گروپ : فتوی کونسل آف یورپ نے اعلان کیا ہے کہ یورپ کے مسلمان اٹھائیس جون سے روزہ رکھنا شروع کردیں
خبر کا کوڈ: 1416366   تاریخ اشاعت : 2014/06/10

بین الاقوامی گروپ:یورپی علماء کے تیسرے جنرل اجلاس میں "روشن فکری اورمذہبی عقلانیت کے کردار اور دنیا میں بقا ئے باہمی" کے حوالے سے اسلامی علماء اور دنشور تبادلہ خیال کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 1402193   تاریخ اشاعت : 2014/05/03