قانون

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: بھارت کی حکومت کی جانب سے منظور کیے گئے " قانون وقف 2025" نے ملک کے مسلمانوں میں گہری تشویش پیدا کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518795    تاریخ اشاعت : 2025/07/14

ایکنا: سعودی حکام نے آب زمزم لے جانے کے نئے ضوابط جاری کر دیے۔
خبر کا کوڈ: 3518484    تاریخ اشاعت : 2025/05/14

ایکنا: مراکش میں روایتی تعلیمی ادارے وزارتِ اوقاف کی جانب سے نجی قرآنی مراکز کی حمایت کے لیے نئے قوانین کی کتابچہ جاری ہونے کے بعد چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518440    تاریخ اشاعت : 2025/05/06

ایکنا: جرمن دارالحکومت میں مذہبی علامتوں کی آزادی کے لیے کوشش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518395    تاریخ اشاعت : 2025/04/28

ٹی آر ٹی نیوز
ایکنا: ٹی آر ٹی ویب نیوز نے انڈیا میں وقف قانون کے حوالے سے رپورٹ شائع کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518311    تاریخ اشاعت : 2025/04/13

ایکنا: کشمیری پارلیمنٹ نے انڈیا میں وقف قانون کی تبدیلی پر اعتراض کرتے ہویے اس قانون کی کاپی کو پھاٹ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518300    تاریخ اشاعت : 2025/04/10

ایکنا: انڈین مسلمانوں نے سیکولر پارٹیوں کی جانب سے وقف قانون میں تبدیلی پر ناراضگی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518290    تاریخ اشاعت : 2025/04/08

ایکنا: کشمیری مسلمان سیاست داں نے حکومتی اراکین سے کہا ہے کہ وہ کشمیر میں مسلمانوں کے اوقاف و وقف بارے قانون پر نظرثانی کریں۔
خبر کا کوڈ: 3517908    تاریخ اشاعت : 2025/02/02

ایکنا: انڈین پارلیمنٹ نے قانون پاس کیا ہے کو مسلم مقامات کے لیے ایک خطرہ شمار کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517575    تاریخ اشاعت : 2024/12/04

مصری نمایندہ؛
ایکنا: مصری پارلیمینٹ کے رکن نے تلاوت میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا.
خبر کا کوڈ: 3517012    تاریخ اشاعت : 2024/08/31

ایکنا: غیبی مدد ایک سنت اور قانون ہے جو تمام انسانوں کے لیے ہے چاہے مومن ہو یا کافر۔
خبر کا کوڈ: 3516989    تاریخ اشاعت : 2024/08/27

ایکنا: قرآن میں استدراج، ایک الھی روش ہے جو انسان کے گناہوں کی وجہ سے انسان کو ڈبو دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516975    تاریخ اشاعت : 2024/08/25

ایکنا: سنّت الهی ایسے ضوابط یا روش ہے جس سے خدا امور کو کنٹرول کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516960    تاریخ اشاعت : 2024/08/22

ایکنا: پاکستان نے بھارتی حکومت کی طرف سے متنازعہ شہریت کے قانون کے نفاذ پر سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‎بھارتی پارلیمنٹ کی قانون سازی ظاہری طورپر امتیازی نوعیت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516038    تاریخ اشاعت : 2024/03/15

ایکنا: انڈین حکومت نے سال 2019 میں تیار کردہ مسلم مخالف شہریت قانون کو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516037    تاریخ اشاعت : 2024/03/15

ایکنا: انڈین ریاست میں مسلمانوں کے زاتی حقوق کے قانون کو پامالی پر شدید اعتراضات اٹھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515931    تاریخ اشاعت : 2024/02/27

ایکنا: سوئیڈن میں نیا قانون بنایا گیا ہے جس کے مطابق حجاب کرنا جرم سمجھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515912    تاریخ اشاعت : 2024/02/23

ایکنا : اسلامی ممالک کی تنظیم نے ڈنمارک میں مقدس کتب کی توہین کو روکنے کے بارے میں اقدام کو قابل قدر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515464    تاریخ اشاعت : 2023/12/11

ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈش سروے ادارہ سیفو (SIFO) کے مطابق قرآنی سوزی کے مخالفین میں مزید لوگ شامل ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514877    تاریخ اشاعت : 2023/09/02

ایکنا آسٹریلیا: مسلمان، هندو اور سیکھ مذہب کے ماننے والوں نے آسٹریلیا کی ریاست ویلز میں توہین مذاہب کو جرم کی قرارداد کو خوش آیند قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514638    تاریخ اشاعت : 2023/07/19