ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے اسرائیلی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے جوش و خروش سے جشن غدیر منایا۔
خبر کا کوڈ: 3518670 تاریخ اشاعت : 2025/06/18
ایکنا: انڈونیشیا کے صوبہ بانتن کے شہر تنگرنگ میں واقع مسجد الامجد میں فن کا اظھار کیا جہاں عوام نے پورے جوش و خروش سے انکی حوصلہ افزائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3518181 تاریخ اشاعت : 2025/03/19
ایکنا: عظیم شھداء کی تشیع سے گھنٹوں قبل عوام کا سمندر سڑکوں پر نکل پڑے.
خبر کا کوڈ: 3518035 تاریخ اشاعت : 2025/02/24
رهبر معظم انقلاب
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے دفاعی صنعت کے اہلکاروں سے خطاب میں یوم انقلاب پر عوام ی جوش و خروش کو ایک عظیم قیام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517975 تاریخ اشاعت : 2025/02/14
ایکنا: انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ پر ایرانی عوام کی پرجوش شرکت کو عالمی میڈیا پر نمایاں کوریج ملی۔
خبر کا کوڈ: 3517961 تاریخ اشاعت : 2025/02/11
یوم انقلاب پر ایرانی عوام کی ریلی؛
ایکنا: تھران کے عوام نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر بھرپور شرکت اور بانی انقلاب امام (ره) سے تجدید بیعت کے ساتھ دشمن کی دھمکیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 3517960 تاریخ اشاعت : 2025/02/11
ایکنا: حضرت آیتالله خامنهای نے زبانی پیغام میں کہا ہے کہ ہم تم سے جدا نہیں، تمھارے ساتھ ہیں، تمھارے درد و رنج ہمارے درد و غم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517489 تاریخ اشاعت : 2024/11/20
ایکنا خصوصی؛
ایکنا: ایران کے اسرائیل پربڑے میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان سمیت مختلف ممالک میں شہری جشن منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517203 تاریخ اشاعت : 2024/10/02
ایکنا: افکار امام صادق(ع)، میں عوام دوستی کو واضح دیکھی جاسکتی ہے جو بدترین افراد سے بھی بہترین انداز میں بحث کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3516327 تاریخ اشاعت : 2024/05/05
رہنما جمعیت الوفاق:
ایکنا: جمعیت الوفاق بحرین کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بحرینی عوام فلسطینی کاز کے دفاع میں کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515480 تاریخ اشاعت : 2023/12/13
ایکنا قدس: قیدیوں کے تبادلے کا دوسرا مرحلہ، ۳۹ فلسطینی قیدی گھروں کو لوٹ گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515359 تاریخ اشاعت : 2023/11/27
ایکنا تھران: حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد عرب ممالک میں واقع مساجد، فٹ بال اسٹیڈیم اور شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں جذبات میں اضافہ ہورہا ہے، جس سے فلسطینیوں کے لیے یکجہتی کی فضا پیدا ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515090 تاریخ اشاعت : 2023/10/11
سوئیڈن (ایکنا): اکثر لوگوں کا عقیدہ یہ ہے کہ اظھار رائے کی بہت اہمیت ہے تاہم اس کو توہین کی بجائے دیگر انداز میں انجام دیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514560 تاریخ اشاعت : 2023/07/03
بھارت میں مسلمان مخالف جذبات اور حجاب پابندیوں کے خلاف عمل پر کویتی سیاست دان اور عوام حرکت میں آگئے۔
خبر کا کوڈ: 3511337 تاریخ اشاعت : 2022/02/19
تہران(ایکنا) ہزاروں فلسیطنی مسجدالاقصی و مسجدالنصر، مغربی کنارے اور دیگر مقبوضہ علاقوں سے«فجر عظیم» کمپین کے حوالے سے نماز جمعہ میں شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3511291 تاریخ اشاعت : 2022/02/12
اسلام آباد
تہران(ایکنا) آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے زیراہتمام احتجاج آج اسلام آباد میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511163 تاریخ اشاعت : 2022/01/23
بین الاقوامی گروپ:یمن کے مغربی علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں بیس یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3454740 تاریخ اشاعت : 2015/11/20
بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں سات بیگناہ افراد کے وحشیانہ قتل پر عوام سراپا احتجاج
خبر کا کوڈ: 3448003 تاریخ اشاعت : 2015/11/14
بین الاقوامی گروپ: نایجیریا کے شہر «کادونا» میں عشرہ اول کے حوالے سے بھرپور اور بے مثال عوام ی شرکت کے ساتھ عزاداری کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3391147 تاریخ اشاعت : 2015/10/21
امریکہ اور نیٹو کے مقابلے کے لیے اتحاد امت اسلامی لازمی ہے ۔ جماعت اسلامی بلوچستان
خبر کا کوڈ: 3386784 تاریخ اشاعت : 2015/10/18