عوام

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: سڑکیں سیاہ پوش/ گھروں اور دکانوں میں ذکر فضائل ومصائب اور نوحہ و ماتم کی صدائیں بلند اور ہرطرف عزاداروں اور زائرین کربلاء کی چہل پہل اور روحانی فضا کربلاء کا منظر پیش کررہی ہے
خبر کا کوڈ: 3386778    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

بین الاقوامی گروپ: بیرمنگھم یونیورسٹی میں اب تک نمائش کی دو ہزار ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں اور انتظامیہ کے مطابق مزید لوگ نمائش میں شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3379537    تاریخ اشاعت : 2015/10/05

بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کے صوبہ «آنٹاریو» کے شهر «ٹاندر بی» میں مساجد میں عوام کو اسلام شناسی کی دعوت دی گئی
خبر کا کوڈ: 3357138    تاریخ اشاعت : 2015/09/02

بین الاقوامی گروپ:یمن میں سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا مقابلہ کرنے اور استقامت کی حکمت عملی اختیار کرنے کے لئے عوام ی رضاکاروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے-
خبر کا کوڈ: 3344800    تاریخ اشاعت : 2015/08/16

بین الاقوامی گروپ: کویتی مسجد میں دھماکے پر کویتی عوام کے مثبت رد عمل پر حسن نصراللہ کی جانب سے تعریف پر کویتی عوام نے انکا شکریہ ادا کیا
خبر کا کوڈ: 3327356    تاریخ اشاعت : 2015/07/13

بین الاقوامی گروپ:آج ایک امدادی ایجنسی آکسفام نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ زدہ یمن کی تقریباً دو تہائی آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے
خبر کا کوڈ: 3308101    تاریخ اشاعت : 2015/05/26

بین الاقوامی گروپ:آل خلیفہ کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے بحرینی مظاہرین پر حملہ کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3305552    تاریخ اشاعت : 2015/05/19

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے برطرف کئے جانے والے ولیعہد نے ایک بیان میں سعودی شاہ پر کڑی تنقید کی ہے
خبر کا کوڈ: 3243085    تاریخ اشاعت : 2015/05/02

بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوام ی انقلابی تحریک انصاراللہ کی صحافتی ٹیم نے سعودی عرب کے حملوں کے سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 3122438    تاریخ اشاعت : 2015/04/11

بین الاقوامی گروپ: یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف گلگت میں مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او کی مشترکہ ریلی
خبر کا کوڈ: 3079862    تاریخ اشاعت : 2015/04/03

بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں کی جانب سے ہالینڈ کے عوام کو پھول پیش کرکے اسلام کا تعارف کرایا گیا
خبر کا کوڈ: 2913204    تاریخ اشاعت : 2015/03/01

بین الاقوامی گروپ: ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام سے رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطاب میں کہا کہ مذکرات میں انکی خواہشات پر عممل کریں بھی تو پابندی کا ہٹانا مشکل لگتا ہے
خبر کا کوڈ: 2871570    تاریخ اشاعت : 2015/02/20

بین الاقوامی گروپ: بحرینی عوام نے اپنے انقلاب کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر پورے ملک میں حکومت مخالف مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 2850626    تاریخ اشاعت : 2015/02/14

بین الاقوامی گروپ: انقلاب اسلامی ایران کی چھتیسویں سالگرہ پر ایران بھر کی طرح قم میں بھی عوام کا انقلاب ریلی میں بھر پور شرکت
خبر کا کوڈ: 2843138    تاریخ اشاعت : 2015/02/13

بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں کی جانب سے فرنچ لینگویج میں ترجمے کے ساتھ قرآنی آیت اور پھول پیش کیے گئے
خبر کا کوڈ: 2777817    تاریخ اشاعت : 2015/01/29

بین الاقوامی گروپ:جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے فرانس کے ایک جریدے میں حضور اکرم ص کی شان میں گستاخانہ کارٹون کی اشاعت کے خلاف آج جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2714920    تاریخ اشاعت : 2015/01/16

بین الاقوامی گروپ: عوام مل کر جشن میلاد اور جلوسوں میں شرکت کریں
خبر کا کوڈ: 2657663    تاریخ اشاعت : 2014/12/31

بین الاقوامی گروپ: بحرین کی ڈکٹیٹر حکومت کی جانب سےاعلان شدہ پارلیمانی انتخابات کی مخالفت میں عوام نے مخالفین کی طرف سے منعقدہ عوام ی ریفرنڈم میں بڑہ چڑہ کرحصہ لیا
خبر کا کوڈ: 1476078    تاریخ اشاعت : 2014/11/22

بین الاقوامی گروپ: نامور عالم دین علامہ غلام رضا نقوی اٹھارہ سال کے بعد پنجاب جیل سے رہا ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1472373    تاریخ اشاعت : 2014/11/12

بین الاقوامی گروپ:سیکورٹی فورسز کے تشدد میں ملک کے مشرقی علاقے میں احتجاج کرنے والے پانچ افراد زخمی
خبر کا کوڈ: 1454553    تاریخ اشاعت : 2014/09/27