ایکنا: پاکستان نے اقوام متحدہ پرزور دیا ہے کہ سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518197 تاریخ اشاعت : 2025/03/22
ایکنا: بدترین تباہیوں کے باوجود غزہ کے لوگ روزہ داری میں مصروف اور اپنے جان بحق پیاروں کی یاد کے ساتھ إفطار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518116 تاریخ اشاعت : 2025/03/09
ایکنا: انڈونیشیاء کی حکومت اور فلاحی اداروں نے " یکجہتی اور امید نو" کے عنوان سے مہم شروع کرنے ک اعلان کیا ہے جسمیں دو ملین ڈالر امداد جمع کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518062 تاریخ اشاعت : 2025/03/01
یروشلیم پوسٹ ؛
ایکنا: شوکی فریڈمن روزنامه یروشیلم پوسٹ میں لکھتا ہے کہ غزہ انخلاء پر دوغلی پالیسی عجیب ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518045 تاریخ اشاعت : 2025/02/25
ایکنا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے منصوبے کے خلاف ہزاروں افراد نے لندن میں احتجاجی مارچ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517994 تاریخ اشاعت : 2025/02/16
ایکنا: سرمایہ دارانہ نظام کی پیداوار ٹرمپ کا خیال ہے کہ ہرچیز کو قیمت دیکر خریدی جاسکتی ہے اور وہ کسی چیز کے لیے اقدام کے قائل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517977 تاریخ اشاعت : 2025/02/14
ایکنا: عربی ممالک کی جانب سے ٹرمپ منصوبے کے حوالے سے غزہ کے موضوع پر اہم اجلاس قاهره میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517956 تاریخ اشاعت : 2025/02/10
گارڈین رپورٹ:
ایکنا: گارڈین کے مطابق مسجد عمری اور کلیسا پرفوریوس کی تعمیر و مرمت بربادیوں کی نشانی اور ٹرمپ کے حکمنامے کے خلاف ایک کاوش اور علامت قرار دی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517954 تاریخ اشاعت : 2025/02/10
ایکنا: غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی بارے بیان پر حماس نے اس کو ایک واہیات قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517932 تاریخ اشاعت : 2025/02/07
ایکنا: اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کے بعد سے اب تک ساڑھے پانچ لاکھ فلسطینی شمالی غزہ میں منتقل ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517926 تاریخ اشاعت : 2025/02/05
ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء نے تھران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3517912 تاریخ اشاعت : 2025/02/03
ایکنا: کابل میں ایک جدید مسجد کو فلسیطنیوں سے یکجہتی کے لیے «غزه» کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517879 تاریخ اشاعت : 2025/01/27
ایکنا: فلسطینیوں نے جنگ بندی کے بعد جمعہ کی نماز تاریخی مسجد العمری کے ملبے پر ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3517871 تاریخ اشاعت : 2025/01/26
ایکنا: اسلامی مرکز الازھر نے اعلان کیا ہے کہ انکے زیر نظر ہسپتالوں میں غزہ زخمیوں کو علاج کے امکانات دیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517832 تاریخ اشاعت : 2025/01/19
نماز جمعه کے بعد؛
ایکنا: غزہ کامیابی ریلی تھران کے مختلف علاقوں میں نکالی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517824 تاریخ اشاعت : 2025/01/18
ایکنا: عمانی مفتی نے کہا ہے کہ ٹرمپ میڈل ایسٹ کو جہنم بنانے کی بات کررہا ہے مگر دیگر جگہوں پر جہنم بن رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517821 تاریخ اشاعت : 2025/01/17
غزہ میں جنگ بندی؛
ایکنا: اسلامی تنظیموں، بالخصوص غزہ کے عوام، انصاراللہ یمن، حزب اللہ لبنان اور اسلامی جمہوریہ ایران کا خصوصی شکریہ جنہوں نے بھرپور ساتھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517820 تاریخ اشاعت : 2025/01/16
ایکنا: کیلیفورنیا کے رہائشیوں کی نقل مکانی؛ لاس اینجلس میں غزہ جنگ کے مناظر دیکھے جانے لگے۔
خبر کا کوڈ: 3517815 تاریخ اشاعت : 2025/01/15
ایکنا: اسلامی مرکز نے غزہ میں مظالم اور سردی سے بچوں کی اموات پر دنیا کی بے توجہی پر شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517795 تاریخ اشاعت : 2025/01/13
کھوکھلی عبادتیں، جعلی روحانیت- ایک مہلک زوال
خبر کا کوڈ: 3517787 تاریخ اشاعت : 2025/01/11