غزہ

iqna

IQNA

ٹیگس
سربراہ ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی؛
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین محمد‌مهدی ایمانی‌پور نے انسانی حقوق پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ غزہ میں بدترین نسل کشی کے خلاف اتحاد کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518371    تاریخ اشاعت : 2025/04/23

ایکنا: وزارت اوقاف و مذہبی امور نے مصر میں مقیم فلسطینیوں کے لیے شرایط کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518332    تاریخ اشاعت : 2025/04/16

ایکنا: دسیوں ہزار پاکستانیوں نے کراچی میں عظیم الشأن مظاہرے میں غزہ کے عوام سے یکجہتی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518324    تاریخ اشاعت : 2025/04/15

ایکنا: صہیونی رژیم نے مسجد الاقصی کے خطیب کو غزہ بارے بیان کے بعد مسجد میں داخلہ سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518314    تاریخ اشاعت : 2025/04/13

ایکنا: دارالافتاء مصر نے عالمی علماء الائنس کی جانب سے مسلحانہ جھاد فتوی پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518303    تاریخ اشاعت : 2025/04/11

ایکنا: اقوام متحدہ سے وابستہ انسانی حقوق کے اداروں نے مشرکہ اعلامیہ میں غزہ کی بدترین صورتحال پر خبردار کرتے ہوئے عدم توجہ کو خطرناک قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 3518295    تاریخ اشاعت : 2025/04/09

ایکنا: علماء الائنس کی کمیٹی نے فتوی میں واضح کیا ہے کہ غزہ میں ظلم ڈھانے والوں کے خلاف جہاد واجب اور فرض ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518280    تاریخ اشاعت : 2025/04/06

حماس
ایکنا: غزہ میں شدید مظالم کے خلاف دنیا بھر میں مسلمانوں سے درخواست کی گیی ہے کہ وہ نماز کے بعد بھرپور مظاہروں میں ان مظالم کے خلاف آواز بلند کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518268    تاریخ اشاعت : 2025/04/04

ایکنا: دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ مسجد الحرام و مسجد جامع الازهر میں بھی غزه و مسجدالاقصی کے لیے دعا کی گئی۔.
خبر کا کوڈ: 3518248    تاریخ اشاعت : 2025/03/30

ایکنا: پاکستان نے اقوام متحدہ پرزور دیا ہے کہ سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518197    تاریخ اشاعت : 2025/03/22

ایکنا: بدترین تباہیوں کے باوجود غزہ کے لوگ روزہ داری میں مصروف اور اپنے جان بحق پیاروں کی یاد کے ساتھ إفطار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518116    تاریخ اشاعت : 2025/03/09

ایکنا: انڈونیشیاء کی حکومت اور فلاحی اداروں نے " یکجہتی اور امید نو" کے عنوان سے مہم شروع کرنے ک اعلان کیا ہے جسمیں دو ملین ڈالر امداد جمع کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518062    تاریخ اشاعت : 2025/03/01

یروشلیم پوسٹ ؛
ایکنا: شوکی فریڈمن روزنامه یروشیلم پوسٹ میں لکھتا ہے کہ غزہ انخلاء پر دوغلی پالیسی عجیب ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518045    تاریخ اشاعت : 2025/02/25

ایکنا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے منصوبے کے خلاف ہزاروں افراد نے لندن میں احتجاجی مارچ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517994    تاریخ اشاعت : 2025/02/16

ایکنا: سرمایہ دارانہ نظام کی پیداوار ٹرمپ کا خیال ہے کہ ہرچیز کو قیمت دیکر خریدی جاسکتی ہے اور وہ کسی چیز کے لیے اقدام کے قائل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517977    تاریخ اشاعت : 2025/02/14

ایکنا: عربی ممالک کی جانب سے ٹرمپ منصوبے کے حوالے سے غزہ کے موضوع پر اہم اجلاس قاهره میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517956    تاریخ اشاعت : 2025/02/10

گارڈین رپورٹ:
ایکنا: گارڈین کے مطابق مسجد عمری اور کلیسا پرفوریوس کی تعمیر و مرمت بربادیوں کی نشانی اور ٹرمپ کے حکمنامے کے خلاف ایک کاوش اور علامت قرار دی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517954    تاریخ اشاعت : 2025/02/10

ایکنا: غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی بارے بیان پر حماس نے اس کو ایک واہیات قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517932    تاریخ اشاعت : 2025/02/07

ایکنا: اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کے بعد سے اب تک ساڑھے پانچ لاکھ فلسطینی شمالی غزہ میں منتقل ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517926    تاریخ اشاعت : 2025/02/05

ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء نے تھران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3517912    تاریخ اشاعت : 2025/02/03