بین الاقوامی گروپ: شهادت امام جعفر صادق(ع) کی مجلس جمعرات کو ہمبرگ میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1437932 تاریخ اشاعت : 2014/08/10
بین الاقوامی گروپ:سنکیانگ: چین کی سب سے بڑی اور قدیم مسجد کے امام کو نماز فجر کی ادائیگی کے بعد قتل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1435155 تاریخ اشاعت : 2014/08/02
بین الاقوامی گروپ: بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے فرمان اور غزہ مظالم کی مذمت کے لیے جلوس اور ریلیوں کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 1432961 تاریخ اشاعت : 2014/07/25
بین الاقوامی گروپ: حضرت علی علیہ السلام کا یوم شہادت آج انتہائی مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔ مساجد اور دیگر مقامات پر حضرت علیؓ کی سیرت و کردار اور فضائل کے حوالے سے کانفرنسیں، جلسے اور اجتماعات ہونگے
خبر کا کوڈ: 1431362 تاریخ اشاعت : 2014/07/20
بین الاقوامی گروپ: «عالمی یوم قدس »، رمضان کے آخری جمعے کو منایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1431352 تاریخ اشاعت : 2014/07/20
بین الاقوامی گروپ:امیر الموٴمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شخصیت ایک ایسی شخصیت ہے جس سے اپنے اور غیرسبھی مفکرین اور دانشمند متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکے ہیں
خبر کا کوڈ: 1430963 تاریخ اشاعت : 2014/07/19
بین الاقوامی گروپ :اگر مسلمان ممالک اور مسلم حکمران متحد ہو جائیں اور اپنے اختالافات کو بالائے طاق رکھیں تو مسلمانوں کا قبلہ اول بیت المقدس بہت جلد بازیاب کروایا جا سکتا ہے
خبر کا کوڈ: 1430962 تاریخ اشاعت : 2014/07/19
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کی تمام مساجد اور امام بارگاہوں میں حضرت علی(ع) کے حوالے سے خصوصی مجالس کا اہتمام کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1430856 تاریخ اشاعت : 2014/07/18
بین الاقوامی گروپ: آستانہ امیرالمؤمنین علی(ع) میں ماہ صیام کے حوالے سے ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے مختلف قرآنی اور اسلامی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1429960 تاریخ اشاعت : 2014/07/15
بین الاقوامی گروپ: تنزانیہ میں فلسطینی سفیرنے ایک خطاب میں کہا کہ رمضان المبارک کے آخری جمعے کو روز قدس کا امام خمینی(ره) کی روشن فکری اور دور اندیشی کو ظاہر کرتا ہے اور اس پر عمل ہماری ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1429954 تاریخ اشاعت : 2014/07/15
بین الاقوامی گروپ: امام علی(ع) اسلامی مرکز سویڈن رمضان المبارک میں خصوصی اسلامی پروگرام منعقد کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 1422660 تاریخ اشاعت : 2014/06/25
بین الاقوامی گروپ: پندرہ شعبان کے موقع پر امام زمانہ (ع) کی ولادت کا پروگرام لندن میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1417027 تاریخ اشاعت : 2014/06/13
بین الاقوامی گروپ :منجی بشریت کے ایام ولادت کے حوالے سے منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امام زمان (ع)کے ظھور کوخدا کا حتمی وعدہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1416852 تاریخ اشاعت : 2014/06/11
بین الاقوامی گروپ: امام خمینی کی برسی پر بیروت کی تقریب میں مجمع جھانی اہل بیت کے سیکریٹری جنرل بھی شریک تھے
خبر کا کوڈ: 1414516 تاریخ اشاعت : 2014/06/06
امام خمینی کی مقبولیت نہ صرف ایران بلکہ دنیا بھر میں بڑھتی جارہی ہے۔ رہبرمعظم انقلاب اسلامی
خبر کا کوڈ: 1414340 تاریخ اشاعت : 2014/06/04
بین الاقوامی گروپ:جب تابوت ایک کروڑ کے ہاتھوں پر تیر رہا تھا، لوگ رو رہے تھے، گریہ کر رہے تھے، تابوت پر پھول پھینک رہے تھے اور تابوت کو چوم رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1414329 تاریخ اشاعت : 2014/06/04
بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی(رہ) کی پّچیسویں برسی کے موقع پر لاکھوں کااجتماع
خبر کا کوڈ: 1414327 تاریخ اشاعت : 2014/06/04
بین الاقوامی گروپ: مسجد «الحسین(ع)» قاھرہ میں جشن کی شاندار تقریب منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1413401 تاریخ اشاعت : 2014/06/02
بین الاقوامی گروپ: امام خمینی کی برسی کے موقع پر نمائش کی افتتاحی تقریب میں مذہبی اور ثقافتی شخصیتوں کی شرکت
خبر کا کوڈ: 1413290 تاریخ اشاعت : 2014/06/01
بین الاقوامی گروپ: مالی میں شیعہ میگزین " سکینہ عاشورا " کی جانب سے امام خمینی کی برسی پر امام خمینی کی انقلابی اور معنوی شخصیت پر اشاعت خصوصی کی چھپائی
خبر کا کوڈ: 1412285 تاریخ اشاعت : 2014/05/31