امام

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ایام شہادت امام جعفر صادق(ع) کے حوالے سے منعقدہ مجلس سے معروف عالم دین علامہ جان علی شاہ کاظمی نے خطاب کیا
خبر کا کوڈ: 3340738    تاریخ اشاعت : 2015/08/10

بین الاقوامی گروپ: ایام شہادت امام جعفر صادق(ع) کے حوالے سے مجلس منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3340285    تاریخ اشاعت : 2015/08/09

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں ہندوستانی طالب علموں نے اپنے ملک کے ایک اخبار میں امام خمینی (رح) کی شان میں کی جانے والی گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 3339350    تاریخ اشاعت : 2015/08/05

بین الاقوامی گروپ: دارالقرآن اہل بیت کی جانب سے کوئٹہ کے امام بارگاہ فاطمیہ میں قرانی کلاس کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3338595    تاریخ اشاعت : 2015/08/04

بین الاقوامی گروپ: شهادت امام جعفر صادق(ع) کی مجلس گیارہ اگست کو برطانیہ اسلامی مرکز میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3336488    تاریخ اشاعت : 2015/07/29

بین الاقوامی گروپ:لیہ میں مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس او کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ ظام ولایت فقیہ ہی ہے کہ جس نے دنیا کی شیطانی قوتوں کے مقابلے میں پائیدار استقامت دکھائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3335822    تاریخ اشاعت : 2015/07/27

بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی ثقافتی فیسٹیول « امام باقر(ع)»، کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3335087    تاریخ اشاعت : 2015/07/26

بین الاقوامی گروپ:داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں قائم امام بارگاہ میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3331779    تاریخ اشاعت : 2015/07/21

بین الاقوامی گروپ: امام علی (ع) کی شہادت پر عراق کی مختلف شہروں کے علاوہ دیگر ممالک سے دو ملین زائرین نے روضے امام پر حاضری دی
خبر کا کوڈ: 3326853    تاریخ اشاعت : 2015/07/12

بین الاقوامی گروپ: کراچی اورلاہور میں یوم علی (ع) کے مرکزی جلوس مبارک میں لاکھوں عزادار شریک
خبر کا کوڈ: 3326105    تاریخ اشاعت : 2015/07/10

بین الاقوامی گروپ: سڈنی اور ایڈیلیڈ میں سینکڑوں سوگواروں اور عزاداروں نے امام وقت کو پرسہ پیش کیا
خبر کا کوڈ: 3326103    تاریخ اشاعت : 2015/07/10

بین الاقوامی گروپ:پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پولیس نے یوم علی کے موقع پر ہونے والی مبینہ دہشت گردی کی واردات ناکام بنا دی
خبر کا کوڈ: 3326031    تاریخ اشاعت : 2015/07/09

بین الاقوامی گروپ:امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورا ایران سوگوار ہے/ پاکستان میں کل یوم شہادت منایا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3325845    تاریخ اشاعت : 2015/07/08

بین الاقوامی گروپ: عالمی یوم قدس کی مناسبت سے باکو میں قائم ایرانی ثقافتی مرکز میں سیمینار منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3325435    تاریخ اشاعت : 2015/07/07

بین الاقوامی گروپ: تین روزہ مجالس کا آغاز امام بارگاہ پنجابی میں کل رات سے ہوگا
خبر کا کوڈ: 3323776    تاریخ اشاعت : 2015/07/06

بین الاقوامی گروپ: داعش کے عناصر نے گولی مار کر سزا پر عمل کرکے امام جمعہ موصل کو قتل کردیا
خبر کا کوڈ: 3323284    تاریخ اشاعت : 2015/07/05

بین الاقوامی گروپ:کریم اہلیبیت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے، ادب و ثقافت سے تعلق رکھنے والی شخصیات، فارسی شعر و ادب کے اساتذہ،شعرا اور ہندوستان، پاکستان، افغانستان، تاجکستان اور آزربائیجان سے تشریف لائے ہوئے مہمان شعرائے کرام نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3322456    تاریخ اشاعت : 2015/07/03

بین الاقوامی گروپ: دارالقرآن امام حسین (ع) بروری میں شاندار جشن میلاد کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3322454    تاریخ اشاعت : 2015/07/03

بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ کے مدرسہ، جامعہ امام صادق (ع) میں محفل مقابلہ حسن قرآت منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3320787    تاریخ اشاعت : 2015/06/29

بین الاقوامی گروپ: امام علی(ع) اسلامی مرکز میں رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی پروگرامز منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3316168    تاریخ اشاعت : 2015/06/20