ایکنا: ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نوار غزہ پر مکمل قبضے اور فوجی کارروائیوں کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518942 تاریخ اشاعت : 2025/08/06
ایکنا: فلسطین کے حامی ایک طالب علم نے غیر قانونی گرفتاری پر ٹرمپ سے 20 ملین ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518784 تاریخ اشاعت : 2025/07/12
نوٹ؛
ایکنا: ٹرمپ : نہ مذہبی، نہ نظریاتی، نہ اسٹریٹیجک — وہ صرف سود و زیاں کا سوداگر بادشاہ ہے
خبر کا کوڈ: 3518774 تاریخ اشاعت : 2025/07/10
ایکنا: واشنگٹن میں ایک بار پھر نتانیاہو کی آمد پر احتجاج، فلسطینیوں کے جبری انخلا کا منصوبہ زیرِ بحث لایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518770 تاریخ اشاعت : 2025/07/09
عاشورا کوئٹہ کے حوالے سے ایکنا رپورٹ
ایکنا: کوئٹہ میں یومِ عاشور روایتی عقیدت و احترام کے ساتھ، منایا گیا جہاں وقت کے یزیدوں کے خلاف مظاہرے بھی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518753 تاریخ اشاعت : 2025/07/07
ایکنا: جامعہ قرآنی کی جانب سے امریکی صدر کی توہین آمیز گفتگو کی شدید مذمت؛ قرآن دوست امام کی حفاظت کے لیے ہر حد تک جاسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518730 تاریخ اشاعت : 2025/07/02
ایکنا: آیتالله العظمی مکارم شیرازی کا فتویٰ: جو شخص یا حکومت قیادت اور مرجعیت کو خطرے میں ڈالے وہ محارب کے حکم میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518723 تاریخ اشاعت : 2025/07/01
امریکن مسلمان کونسل مطالبہ؛
ایکنا: امریکن مسلمان کونسل نے ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ ایران- اسرائیل جنگ میں شامل نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3518653 تاریخ اشاعت : 2025/06/16
ایکنا نیوز- ٹرمپ اربوں ڈالر لیکر امریکہ پہنچا اور عربوں کی ایسی کی تیسی کردی۔
خبر کا کوڈ: 3518523 تاریخ اشاعت : 2025/05/22
ایکنا: امریکی صدر نے استقبالیہ تقریب کے بعد متحدہ عرب امارات کی جامع شیخ زاید مسجد کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518495 تاریخ اشاعت : 2025/05/17
ایکنا: بعض عبری میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ سنسنی خیز انداز میں ایک آزاد فلسطین کے قیام کا اعلان کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518473 تاریخ اشاعت : 2025/05/12
ایکنا: ٹرمپ کی مصنوعی ذہانت سے تیار شدہ تصویر پر تنقید جس میں ٹرمپ کو پاپ کا لباس پہنا دیکھا گیا ہے لکھا ہے:پاپ کا لباس پہننا مذاق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518432 تاریخ اشاعت : 2025/05/05
ایکنا: امریکی صدر کی جانب سے دھمکی آمیز مذاکرات کے جواب میں رھبر معظم کے دلیرانہ اور منطقی جواب کو دنیا بھر کے میڈیا نے کوریج دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518129 تاریخ اشاعت : 2025/03/11
ایکنا: سیاہ فام رہنما مالکوم ایکس، جو ۱۹۶۰ میں دہشت گردی کا نشانہ بنا تھا انکے خاندان نے ٹرامپ سے فائل کو پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518044 تاریخ اشاعت : 2025/02/25
ایکنا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےغزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے منصوبے کے خلاف ہزاروں افراد نے لندن میں احتجاجی مارچ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517994 تاریخ اشاعت : 2025/02/16
ایکنا: سرمایہ دارانہ نظام کی پیداوار ٹرمپ کا خیال ہے کہ ہرچیز کو قیمت دیکر خریدی جاسکتی ہے اور وہ کسی چیز کے لیے اقدام کے قائل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517977 تاریخ اشاعت : 2025/02/14
ایکنا: عربی ممالک کی جانب سے ٹرمپ منصوبے کے حوالے سے غزہ کے موضوع پر اہم اجلاس قاهره میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517956 تاریخ اشاعت : 2025/02/10
گارڈین رپورٹ:
ایکنا: گارڈین کے مطابق مسجد عمری اور کلیسا پرفوریوس کی تعمیر و مرمت بربادیوں کی نشانی اور ٹرمپ کے حکمنامے کے خلاف ایک کاوش اور علامت قرار دی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517954 تاریخ اشاعت : 2025/02/10
ایکنا: غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی بارے بیان پر حماس نے اس کو ایک واہیات قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517932 تاریخ اشاعت : 2025/02/07
ایکنا: امریکی اسلامی کونسل کے مطابق سال گذشتہ واشنگٹن ۸۰ درصد مسلمانوں نے اسلاموفوبیا کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517545 تاریخ اشاعت : 2024/11/30