ایکنا: اسلامی مرکز انگلستان میں محرم کی عزاداری کی مجلس ہوئی جہاں عشق، اتحاد اور شعور کا مظہر نظر آیا۔
خبر کا کوڈ: 3518725 تاریخ اشاعت : 2025/07/01
ایکنا: راٹگرز یونیورسٹی کے اسلامی مرکز میں تخریب کاری کا امریکی شہری نے اعتراف کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3517260 تاریخ اشاعت : 2024/10/12
مدرسین حوزه علمیه قم:
ایکنا: جامعه مدرسین حوزه علمیه قم نے اسلامی مرکز اور مسجد امام علی(ع) پر حملوں کی شدید مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516822 تاریخ اشاعت : 2024/07/29
آیتالله نوری همدانی:
ایکنا: آیت الله العظمی حسین نوری همدانی نے جرمن شھر ہمبرگ میں اسلامی مرکز اور ان سے وابستہ اداروں کی بندش کو بنیادی آزادی اور انسان حقوق سے متصادم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516818 تاریخ اشاعت : 2024/07/28
ایکنا: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی نے ھمبرگ میں جرمن حکام کی جانب سے اسلامی مرکز معطل کرنے کے فیصلے کی مذمت کردی.
خبر کا کوڈ: 3516811 تاریخ اشاعت : 2024/07/27
ایکنا: محرم 2024 اور عاشورا کی مناسبت سے اباعبدالله الحسین (ع) کے سوگ میں پیروان اہل بیت نے اسلامی مرکز میں عزاداری کی۔
خبر کا کوڈ: 3516758 تاریخ اشاعت : 2024/07/18
ایکنا: ماه مبارک رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی دیگر ممالک کی طرح اسلامی مرکز بینکاک میں نماز باجماعت اور افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516034 تاریخ اشاعت : 2024/03/14
ایکنا: صدیقه کبری، حضرت فاطمه زهرا(س) اور ہفتہ مقام خواتین کے حؤالے سے پروگرام اسلامی مرکز میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515607 تاریخ اشاعت : 2024/01/01
شیخ ابوبکر صدیق نے برطانیہ کے مرکز اسلامی کیلبرن ( Kilburn) میں آیات اول تا اکتالیس سوره انبیا کی خوبصورت آواز میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514601 تاریخ اشاعت : 2023/07/11
الازھر یونیورسٹی کی جانب سے فلسیطنیوں کے لیے مقبوضہ علاقوں میں ایک اسلامی مرکز قایم کرنے کی کاوش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514423 تاریخ اشاعت : 2023/06/06
ایکنا تھران: امام علی(ع) اسلامی مرکز میں طلبا و طالبات کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں میں اسلامی کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514355 تاریخ اشاعت : 2023/05/23
ایکنا تھران: عیسائی آرٹسٹ جو پتھروں پر آرٹ کا ماہر ہے انہوں نے مشی گن میں اسلامی مرکز کی مسجد کو خوبصورت کتیبہ تحفے میں پیش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514204 تاریخ اشاعت : 2023/04/30
ایکنا تھران: مصری صدر عبدالفتاح سیسی نے دارالخلافہ میں عظیم ترین اسلامی مرکز و مسجد کا افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513989 تاریخ اشاعت : 2023/03/24
ایکنا تھران: اسلامی مرکز سربیا کے نمایندے اور ایرانی ثقافتی مرکز سفیر کی ملاقات میں ایرانی قراء کے تجربوں سے استفادے پر تاکید کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3513920 تاریخ اشاعت : 2023/03/12
ایکنا تھران: نویں یورپی قرآنی مقابلوں کا آغاز گذشتہ روز سے اسلامی مرکز ھمبرگ میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513917 تاریخ اشاعت : 2023/03/12
ایکنا تھران: امام علی(ع) اسلامی مرکز برلین نے نیمہ شعبان پر سیرت مهدوی سے بچوں کو روشناس کرانے کے لیے کلیپ تیار کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513902 تاریخ اشاعت : 2023/03/08
ایکنا تھران: امام علی(ع) اسلامی مرکز برلین میں نیمہ شعبان پر «منتظران ظهور» مقابلہ منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3513857 تاریخ اشاعت : 2023/03/01
ایکنا تھران- میلاد حضرت عیسی(ع) کی مناسبت سے اسلامی مرکز ہمبرگ میں جشن مہربانی منعقد کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3513441 تاریخ اشاعت : 2022/12/25
ایکنا تھران- یورپ کی سب سے بڑی مسجد کی تعمیر کو روم میں مخالفت کا سامنا کرنا پڑی تاہم پاپ دوم ژان پرسارٹر نے یہاں کا دورہ کیا اور اس کی حمایت کی تو مخالفت ختم ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3513329 تاریخ اشاعت : 2022/12/11
ایکنا تھران- مقابلہ قرآن و آذان اسٹاک ہوم کے اسلامی امام علی(ع) مرکز کے تعاون سے منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3513098 تاریخ اشاعت : 2022/11/11