امام علی - صفحہ 2

امام علی - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مسجد امام علی (ع) همبرگ میں ستارویں اعتکاف پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جو پچیس سے ستائیس جنوری تک منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515598   تاریخ اشاعت : 2023/12/31

راه رشد / 3
ایکنا تھران: قرآن كریم، كتاب هدایت، نور، شفاء، رحمت، تذكّر، موعظه، بصیرت اور منشور زندگی ہے جس کی پیروی میں انسان دائمی سعادت کی طرف سفر کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515239   تاریخ اشاعت : 2023/11/07

قرآنی شخصیات/ 50
ایکنا تھران: علی بن ابی طالب (ع) پہلا مسلمان ہے جو اکثر واقعات میں رسول گرامی کے ہمراہ تھے اور بعض آیات میں انکی فداکاریوں پر اشارے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515060   تاریخ اشاعت : 2023/10/05

قرآن کیا ہے؟ / 24
ایکنا تھران: شر و خیر کی شناسائی کا مسئلہ زندگی میں بہت اہم ہے اور حضرت آدم(ع) کے زمانے سے لیکر آج تک ہر انسان کو یہ مسئلہ درپیش رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514807   تاریخ اشاعت : 2023/08/21

قرآن کیا ہے؟ / 23
ایکنا تھران: امیر المومنین امام علی(ع) نهج البلاغه میں فرماتے ہیں «و اللّه ُ سُبحانَهُ يَقولُ :ما فَرَّطْنا في الكِتابِ مِنْ شَيءٍ ؛ ہم نے کتاب میں کسی چیز کو نظر انداز نہیں کیا»
خبر کا کوڈ: 3514781   تاریخ اشاعت : 2023/08/16

قرآن کیا ہے؟ / 21
ایکنا تھران: ایک اہم بحث جو اہل علم کے درمیان جاری ہے وہ مخاطبین آیات قرآن ہیں کہ قرآن کا مخاطب کونسے لوگ ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3514748   تاریخ اشاعت : 2023/08/09

قرآن کیا ہے؟ / 18
ایکنا تھران: بچپن کی زندگی کے بعد انسان کی ترقی اہم ترین امور میں سے ہے جس کے لیے انسان کوشش کرتا ہے تاہم کیوں تاریخ میں بہت سے لوگ ترقی کی بجائے تنزلی کی طرف گیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514678   تاریخ اشاعت : 2023/07/27

ایکنا تھران: آستانہ مقدس علوی کے ٹیکنکل برانچ کے مطابق عید غدیر پر تیس لاکھ زائرین حرم امام علی(علیه السلام) پر حاضری دیں چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514589   تاریخ اشاعت : 2023/07/09

قرآن میں اخلاقی نکات/ 5
ایکنا تھران: لالچی انسان بہت سی چیزیں حاصل کرتا ہے جو دوسرے نہیں کرتے لیکن پر وہ کافی چیزیں ہاتھ سے دے بھی دیتا ہے کیا ایسا سودا کرنا مفید ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514464   تاریخ اشاعت : 2023/06/14

قرآن میں اخلاقی نکات / 3
ایکنا تھران: ایسے کچھ لوگ ہوتے ہیں جنکی کوشش ہوتی ہے کہ وہ دوسروں کے عقیدے یا کنٹرول کی بجائے آزاد رہے اور تعصب و ضد بازی گمراہی کی طرف لیجانے کے اہم عوامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514437   تاریخ اشاعت : 2023/06/08

ایکنا تھران: امام علی(ع) اسلامی مرکز میں طلبا و طالبات کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں میں اسلامی کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514355   تاریخ اشاعت : 2023/05/23

ایکنا تھران: شهادت امیر المومنین علی(ع) کی مناسبت سے کربلا میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514107   تاریخ اشاعت : 2023/04/13

ایکنا تھران: امام علی(ع) اسلامی مرکز برلین نے نیمہ شعبان پر سیرت مهدوی سے بچوں کو روشناس کرانے کے لیے کلیپ تیار کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513902   تاریخ اشاعت : 2023/03/08

ایکنا تھران: امام علی(ع)اسلامی مرکز برلین میں نیمہ شعبان پر «منتظران ظهور» مقابلہ منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3513857   تاریخ اشاعت : 2023/03/01

ایکنا تھران: امام علی (ع) سے منسوب تاریخی قرآن کو نمایش میں پیش کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513799   تاریخ اشاعت : 2023/02/21

آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی:
ولادت باسعادت امام بشریت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کی مناسب سے انجمن شرعی شیعیان کی طرف سے محفل جشن کا انعقاد۔
خبر کا کوڈ: 3513733   تاریخ اشاعت : 2023/02/08

روحانی پروگرام «اعتکاف» تیرہ رجب المرجب میلاد حضرت علی(ع) کی مناسبت سے آستان مقدس حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) کی جامع مسجد میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3513730   تاریخ اشاعت : 2023/02/07

ایکنا تھران- زائرین کی بڑی تعداد جشن ولادت امیرالمؤمنین (ع) کے حوالے سے نجف اشرف پہنچ چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513711   تاریخ اشاعت : 2023/02/04

شهادت حضرت فاطمه(س) کی مناسبت سے روضہ حضرت علی علیہ السلام شیاہ پوش کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3513302   تاریخ اشاعت : 2022/12/06

ایکنا تھران- مقابلہ قرآن و آذان اسٹاک ہوم کے اسلامی امام علی(ع) مرکز کے تعاون سے منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3513098   تاریخ اشاعت : 2022/11/11