امریکی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: امریکا اور سعودی عرب نے غزہ تنازع اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے مستقل حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515811    تاریخ اشاعت : 2024/02/06

ایکنا: امریکی کی براون یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے بھوک ہڑتال کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515803    تاریخ اشاعت : 2024/02/05

ایکنا: حماس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جنگ جاری رکھنے پر جنگ کا دائرہ وسیع ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515773    تاریخ اشاعت : 2024/01/30

ایکنا: سنئیر انصارالله رہنما نے امریکی اور برطانوی الائنس کی جانب سے یمن پر حملوں کے خلاف ردعمل ظاہر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515681    تاریخ اشاعت : 2024/01/13

ایکنا: یہودی امریکی خاخام نے سلامتی کونسل کے سامنے جنگ بندی اور غزہ میں ظلم روکنے کے لیے مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 3515672    تاریخ اشاعت : 2024/01/11

ایکنا: امریکی صدر نے اپنے اہم ترین ساتھیوں کو مشرق وسطیٰ بھیجا ہے تاکہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ شروع ہونے سے روکی جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 3515647    تاریخ اشاعت : 2024/01/07

ایکنا: امریکی مسلمانوں نے مھم شروع کی ہے جس کے مطابق وہ غزہ میں اسرائیلی حمایت پر بطور احتجاج انکو الیکشن میں ووٹ نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515542    تاریخ اشاعت : 2023/12/23

ایکنا: امریکن سوشل ایکیٹویسٹ نے ویڈیو پیغام میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس عذاب کے مستحق ہے جسکا ذکر سورہ نساء میں آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515535    تاریخ اشاعت : 2023/12/22

ایکنا: امریکن میگزین «هیل نے فلسطین کی حمایت میں مغربی جوانوں کے کردار میں سوشل میڈیا کو اہم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515495    تاریخ اشاعت : 2023/12/16

ایکنا: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے گفتگو میں کہا کہ وہ طالب ہے جو اب بھی قرآن اور انجیل سیکھ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515493    تاریخ اشاعت : 2023/12/16

ایکنا: غزہ معاملے پر حکومتی خاموشی کے خلاف امریکی سکیورٹی ایجنسی کے افسران نے اپنے وزیر کو کھلا خط لکھ کر غزہ میں بے گناہ شہریوں پر اسرائیل کے ظلم اور بربریت سے آنکھیں چرانے کا الزام لگا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515488    تاریخ اشاعت : 2023/12/14

ایکنا: ہارورڈ یونیورسٹی کے سربراہ جس نے فلسطین کی حمایت کے بعد دباو پر استعفی دیا ہے پانچ سو سے زاید علمی بورڈ کے اراکین نے انکی حمایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515477    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

ایکنا واشنگٹن: جوبائیڈن کو صدارتی دوڑ سے نکالنے کے لیے مھم شروع کردی گیی ہے، وجہ اسرائیل کی حمایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515415    تاریخ اشاعت : 2023/12/04

ایکنا واشنگٹن: ٹای ڈولاسائن امریکی گلوگار نے مسجد میں نماز ادا کی اور قرآن کا تحفہ وصول کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515390    تاریخ اشاعت : 2023/12/01

ایکنا لندن : اخبار گارڈین لکھتا ہے کہ ٹیک ٹاک پر مھم چل پڑی ہے کہ جوان ویڈیو بنا کر قرآن کی طرف جانے کا اعلان کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515388    تاریخ اشاعت : 2023/11/30

صہیونی میڈیا:
ایکنا قدس: اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم نے طے کیا ہے کہ سعودی اسرائیل تعلقات میں دوجداگانہ ملک کو تسلیم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515033    تاریخ اشاعت : 2023/09/30

ایکنا نیویارک: امریکئ محقق کا کہنا ہے کہ شھد کی مکی بارے آیات سوره نحل ایک معجزے سے کم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515032    تاریخ اشاعت : 2023/09/30

ہمارے لیڈرز امریکی رہنماؤں کے سامنے کانپ رہے ہوتے ہیں، وہ ڈرتے ہیں، پرچیاں دیکھ کر پڑھتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3511489    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

سیدحسن نصرالله:
تہران(ایکنا) شہید رہنما سید عباس الموسوی کی 30ویں برسی پر خطاب میں کہا کہ حالات کو اس نہج تک پہنچانے کا ذمہ دار خود امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511406    تاریخ اشاعت : 2022/03/02

رھبر انقلاب
تہران(ایکنا) رہبر انقلاب اسلامی نے موجودہ امریکی صدر کو امریکی عزت آبرو خاک میں ملانے کی مہم میں ٹرمپ کا اتحادی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511276    تاریخ اشاعت : 2022/02/09