سازش

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ایک رپورٹ کے مطابق انڈیا میں منظم انداز میں مساجد کو ختم کرنے کی سازش جاری ہے جس کا مقصد مسلم آبادی کو سائیڈ لگانا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517319    تاریخ اشاعت : 2024/10/22

ایرانی صدر ایکنا سے:
ایکنا تھران: حجت‌الاسلام و المسلمین رئیسی نے قرآن کی توہین کو انسانیت کی توہین قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے اسلامی دنیا میں اتحاد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514869    تاریخ اشاعت : 2023/08/31

ایکنا رپورٹ:
ایکنا کوئٹہ: پاکستان میں تنگ نظری،تعصب،فرقہ واریت اور نفرت کی فضاء بنائی گیی جسکے نتیجے میں گزشتہ بیس پچیس سالوں میں پورے پاکستان میں اسی نوے ہزاربےگناہ لوگ قتل ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3514780    تاریخ اشاعت : 2023/08/15

رھبرمعظم؛
ایکنا تھران: رہبر انقلاب نے اپنے ایک پیغام میں سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کو ایک تلخ، سازش ی اور خطرناک اقدام قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ اس جرم کے مرتکب گستاخ کے لئے سخت ترین سزا پر تمام علمائے اسلام متفق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514661    تاریخ اشاعت : 2023/07/23

بیداری اور باجرات قیادت ہو تو حکومتیں گرانے کی سازش روکی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511991    تاریخ اشاعت : 2022/06/03

عالمی یوم قدس پر
مزاحمت فلسطینی حق میں جاری ہے اور صیہونی حکومت کا سب سے بڑا حامی (امریکہ) پہ در پہ شکست سے دوچار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511769    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

تہران(ایکنا) مشہد میں روضے کے اندر حملہ مسلمانوں میں نفاق و افتراق ڈالنے کی کوشش ہے : حامد کرزئی
خبر کا کوڈ: 3511646    تاریخ اشاعت : 2022/04/09

تہران (ایکنا) عراقی شیعہ الاینس کے حوالے سے سرگرم کمیٹی کے رکن کا کہنا تھا کہ وحدت کی راہ میں امریکی سازش رکاوٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511212    تاریخ اشاعت : 2022/01/30

بین الاقوامی گروپ: داعش نے اسلام دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پیرس میں حملہ آور شخص کی تصویر قرآن کے ساتھ پوسٹ کرتے ہوئے اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کی
خبر کا کوڈ: 3453201    تاریخ اشاعت : 2015/11/16

بین الاقوامی گروپ: فغانستان میں سات افراد کووحشیانہ انداز میں قتل کرنا دراصل اسلام کو بدنام کرنا اور حقیقی اسلام کے نفاذ کو روکنے کی کوشش ہے ۔ سید ناصر علی شاہ
خبر کا کوڈ: 3451763    تاریخ اشاعت : 2015/11/15

بین الاقوامی گروپ:لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی آڑ میں عزاداری کو محدود کرنے کے خلاف شیعہ جماعتوں کا اجلاس ، کل نشترپارک میں مشترکہ پریس کانفرنس ہوگی
خبر کا کوڈ: 3391292    تاریخ اشاعت : 2015/10/21

بین الاقوامی گروپ:یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اسرائیل، ترکی، سعودی عرب خطے میں امریکا کے قریبی دوست اور حلیف ہیں اور دوسری جانب امریکن آفیشلز کے اعترافات کے مطابق وہابی اور تکفیری قوتیں ہیں جو کہ امریکی و مغربی منصوبوں پر عمل پیرا ہیں
خبر کا کوڈ: 3365808    تاریخ اشاعت : 2015/09/21

بین الاقوامی گروپ:یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوج اور عوامی رضا کار فورس کے جوان، سعودی جارحین کے ذریعے ملک پر قبضے کی سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہیں-
خبر کا کوڈ: 3363271    تاریخ اشاعت : 2015/09/16

بین الاقوامی گروپ: وہابیوں کا اهل بیت (ع) کے ماننے والوں کے ساتھ اختلاف سیاسی نہیں بلکہ بقاء کا اختلاف ہے اور وہابیوں کا مقصد مکتب اهل بیت (ع) کے ماننے والوں کا خاتمہ ہے
خبر کا کوڈ: 3344969    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ: مصری رایٹر فھمی ہویدی کا کہنا ہے : اسرائیل لامحدود شیعہ-سنی فسادات کے لیے کوشاں ہے
خبر کا کوڈ: 3318044    تاریخ اشاعت : 2015/06/24

بین الاقوامی گروپ: لبنانی نیوز ایجنسی کے مطابق روسی زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن اور ریاض ایک سازش کے زریعے رائے عامہ کو گمراہ کرنے اور اپنے مظالم کو درست پیش کرنے کے لیے مقدس مقامات پر حملہ اور اسکا الزام انصارللہ پر تھوپنا چاہتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3309599    تاریخ اشاعت : 2015/05/31

بین الاقوامی گروپ:اسلامی ملکوں کے سفراء سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب میں کہا کہ استکباری سازش وں سے پراکسی وار شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3304088    تاریخ اشاعت : 2015/05/16

بین الاقوامی گروپ: قومی ایکشن پلان بننے کے بعد اس قانون کو جواز بنا کے عزاداریِ سیدالشہداء(ع) کو محدود کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، ہم عزاداریِ سیدالشہداء(ع) کے خلاف ہونے والی سازش کو ناکام بنا دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3172285    تاریخ اشاعت : 2015/04/19

بین الاقوامی گروپ: اسلامی نظام ایک عادل فقیہ کی سرپرستی اور رہنمائیوں میں ترقی و پیشرفت کی راہ پر گامزن ہے اور دشمن اسی نظام کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے لہذا ہمیں دشمنوں کے تمام حربوں کو ناکام بنا دینا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 2625075    تاریخ اشاعت : 2014/12/23

بین الاقوامی گروپ: ہندوستان میں «نریندر مودی» کے آنے کے بعد شدت پسند ہندوں کی سازش یں بڑھتی جارہی ہیں اور انکی کوشش ہے کہ مسلمانوں اور عیسائیوں کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کرسکے
خبر کا کوڈ: 1448237    تاریخ اشاعت : 2014/09/09