ایکنا: رمضان مشاهره، ۴۹ سالہ آزادہ فلسطینی ہیں جنہوں نے صہیونی حکومت کی جیل میں سخت پابندیوں کے باوجود تعلیمی کتاب "قرآن برائے حافظان" کی اشاعت کا اقدام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518439 تاریخ اشاعت : 2025/05/06
ایکنا: ترک شھر آدانا میں مذہبی أمور کے ادارے کے تعاون سے حفاظ کو سرٹیفیکٹ دینے کی تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3518401 تاریخ اشاعت : 2025/04/29
ایکنا: قرآن و حدیث علوم کے اسپشل مرکز جو دارالقرآن آستانہ حسینی سے وابستہ ہے انکے زیر اہتمام حفاظ اور قرآء کا پروگرام منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518400 تاریخ اشاعت : 2025/04/29
ایکنا: مسجدالحرام و مسجدالنبی(ص) متولی کے مطابق «اسپشل دہرائی» کورس مسجد النبی میں منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518382 تاریخ اشاعت : 2025/04/26
ایکنا: تیسرے قرآنی مقابلے «اجیال القرآن» دس ہزار حفاظ کے ساتھ عراق کے صوبہ «الانبار»میں منعقد ہوئے.
خبر کا کوڈ: 3518361 تاریخ اشاعت : 2025/04/22
ایکنا: حافظ سلوجوق گولتکین، ترک حافظ قرآن نے رمضان المبارک کے حوالے سے سارایوو کی مسجد «هنکار» میں «مقابله قرآن» میں فن کا اظھار کیا.
خبر کا کوڈ: 3518228 تاریخ اشاعت : 2025/03/27
ایکنا: حماس کارکن شهید یحیی سنوار کے حفاظ کرام سے لگاو کو بیان کرتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517392 تاریخ اشاعت : 2024/11/03
ایکنا: جشن میلاد نبی اکرم(ص) پر ۱۳۰۰ حفاظ کے ساتھ جشن پروگرام مسجد ابراهیمی، الخلیل، میں منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517116 تاریخ اشاعت : 2024/09/17
ایکنا: شدید بم باری اور وحشت کے سایے میں غزہ میں قرآنی سرگرمیاں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517104 تاریخ اشاعت : 2024/09/15
ایکنا: ڈھائی سو حفظ کرنے والے طلبا اور طالبات نے ایک قرآنی اجتماع میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517008 تاریخ اشاعت : 2024/08/29
ایکنا فلسطین: غزه کی پٹی میں طلبا اور طالبات شریک تھیں جہاں جہاد اسلامی کے رہنما بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514840 تاریخ اشاعت : 2023/08/26
1471 حفاظ اور حافظات نے ختم قرآن کی محفل بعنوان « منتخب حفاظ » میں شرکت کیں جہاں ایک دن میں قرآن ختم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514796 تاریخ اشاعت : 2023/08/19
ایکنا غزہ: فلسطینی اتھارٹی کی وزارت اوقاف نے 39 ننھے حفاظ کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا۔
خبر کا کوڈ: 3514779 تاریخ اشاعت : 2023/08/15
ایکنا غزہ: ڈیڑھ ہزار کے لگ بھگ مرد و خواتین حفاظ اور حافظات غزہ میں ختم قرآن کی محفل میں شرکت کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514759 تاریخ اشاعت : 2023/08/12
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے میلاد کے موقع پر قرآن کریم کے حفاظ اور قرّاء کے ایک گروہ نے شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511348 تاریخ اشاعت : 2022/02/20
تہران(ایکنا) قرآنی دانشو نے حفاظ کی تربیت اور بین الاقوامی مقابلوں میں انکی تیاری کے حوالے سے گرانقدر خدمات انجام دی۔
خبر کا کوڈ: 3511218 تاریخ اشاعت : 2022/01/31