ایکنا رپورٹ ؛
ایکنا: نمایش گاه «روشنی کے دل سے» میں نیاوران کے آرٹسٹ شریک ہیں جہاں اسلامی آرٹ کا جلوہ دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515467 تاریخ اشاعت : 2023/12/11
ایکنا رپورٹ:
ایکنا اسلام آباد: جیکب آباد کے ڈی سی چوک میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یک جہتی کے لیے مظاہرہ و تصویری نمائش منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515391 تاریخ اشاعت : 2023/12/01
ایکنا تھران: خط حجازی نسخے ساتویں ہجری قمری میں خطاطی شدہ ہیں جو «مصحف مشهد رضوی» کے عنوان سے حرم رضوی میں نمایش کے لیے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515296 تاریخ اشاعت : 2023/11/18
ایکنا فلسطین: مختلف پبلشروں کے تعاون اور شرکت سے بین الاقوامی کتب نمایش رام اللہ میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514917 تاریخ اشاعت : 2023/09/09
ایکنا عراق: وزارت ثقافت عراق کے مطابق بغداد میں قرآنی نمایش کا اہتمام کیا جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514834 تاریخ اشاعت : 2023/08/25
ایکنا لندن: لندن کے «کیو گارڈنز» میں قرآنی پوردوں کی نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514696 تاریخ اشاعت : 2023/07/31
قرآن کریم کا نادر نسخہ دوحہ نمائش میں پیش کیا گیا ہے جس کی مالیت ایک ملین ڈالر بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514497 تاریخ اشاعت : 2023/06/20
مختلف ممالک جیسے اردن، مصر، بحرین، عمان، الجزایر، ایران، انڈونشیاء، ملایشیاء، پاکستان اور عراق کے قرآن فن پاروں کی نمایش حرم امام حسین(ع) میں منعقد کی گیی ہے.
خبر کا کوڈ: 3514473 تاریخ اشاعت : 2023/06/16
معماری مسجدالنبی(ص) نمائش روزانہ ۶ تا ۲۱ تک کھلی رہے گی اور سرزمین وحی کے زائرین نمایش وزٹ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514471 تاریخ اشاعت : 2023/06/16
بارہ دن میں؛
تہران(ایکنا) قرآن کریم مکه نمایش میں عوام بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511794 تاریخ اشاعت : 2022/05/04
رمضان المبارک کے موقع پر ایرانی شہر شیراز کے جھان باغ اور میوزیم میں منعقدہ نمایش میں چالیس کے لگ بھگ نایاب قرآنی نسخے اور دعائیہ خطی نسخے جو پانچویں صدی سے لیکر چودہویں صدی تک سے متعلق ہیں موجود ہیں۔ عوام فری میں نمایش دیکھ سکتے ہیں۔/
خبر کا کوڈ: 3511678 تاریخ اشاعت : 2022/04/13
تہران(ایکنا) خطی اور سنگی نسخوں پر مبنی نمایش گاہ بعنوان «شهر همیشه بهار» روسی دارالحکومت ماسکو میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511667 تاریخ اشاعت : 2022/04/12
مہدوی آرٹ ایگزیبیشن کی اختتامی تقریب آج مدرسہ علی ابن ابیطالب بروری میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511535 تاریخ اشاعت : 2022/03/20
تہران(ایکنا) ولادت با سعادت منجی عالم بشریت امام مہدی عج کے حوالے سے مھدوی آرٹ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511345 تاریخ اشاعت : 2022/02/20
تہران(ایکنا) انتالیس حلال کمپنیوں نے دبئی نمایش میں گلف فوڈ میں اپنی مصنوعات پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511322 تاریخ اشاعت : 2022/02/16
پینتیسویں گھریلو دستکاری نمایش کا مقصد اس صنعت کو فروغ دینا ہے جو اس وقت تھران میں جاری ہے۔
تھران انٹرنیشنل نمایش میں جاری مذکورہ نمایش میں ۲۱۱ ایرانی ہنر مند جو ایران کے مختلف شہروں سے تعلق رکھتے ہیں انکے بنائے ہوئے سامان اور اشیاء موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511223 تاریخ اشاعت : 2022/01/31
بین الاقوامی گروپ : ایرانی فلم «محمد رسولالله(ص)» کی نمائش میں فلمساز مجید مجیدی بھی شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3451766 تاریخ اشاعت : 2015/11/15
بین الاقوامی گروپ: اسلامی دنیا کے نوادرات کو متعارف کرانے کے حوالے سے بین الاقوامی ثقافتی اور آرٹس اسلامی فیسٹیول کا آغاز جمعرات کو ہوگا
خبر کا کوڈ: 3397230 تاریخ اشاعت : 2015/10/27
بین الاقوامی گروپ: منا واقعے میں شہید نامور ایرانی قاریوں کے لیے مجلس فاتحہ خوانی منگل کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3379542 تاریخ اشاعت : 2015/10/05
بین الاقوامی گروپ: بیرمنگھم یونیورسٹی میں اب تک نمائش کی دو ہزار ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں اور انتظامیہ کے مطابق مزید لوگ نمائش میں شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3379537 تاریخ اشاعت : 2015/10/05