نمایش

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام کے حوالے سے منعقدہ بائیسویں بین‌الاقوامی قرآنی نمائش میں جہاں اکثر اسٹالوں پر قرآنی خطاطی اور احادیث وغیرہ کی پینٹنگ اور تصویریں نظر آتی ہیں وہاں اسپین ایک منفرد انداز سے اس نمایش میں شرکت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428455    تاریخ اشاعت : 2014/07/12

بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام اور بھار قرآن کے حوالے سے ادارہ ثقافت بلوچستان قرآنی نمائش کا اہتمام کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428236    تاریخ اشاعت : 2014/07/11

بین الاقوامی گروپ:قاری،حافظ،مفسر اور دیگر قرآن سے وابستہ افراد شدت پسندی اور تکفیری سوچ کے خطرات سے آگاہی مہم میں اہم ذمہ داریوں کے حامل ہیں
خبر کا کوڈ: 1427276    تاریخ اشاعت : 2014/07/08

بین الاقوامی گروپ: افتتاحی تقریب چھ جولائی کو وزارت ثقافت میں ادارہ قرآن و عترت کے ڈپٹی حجت الاسلام حشمتی اور سولہ ممالک کے ثقافتی نمائندوں کے ساتھ منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 1426905    تاریخ اشاعت : 2014/07/08

بین الاقوامی گروپ: بائیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں شرکت کے لیے «ترسااستبان گومز»، کی تہران آمد
خبر کا کوڈ: 1426012    تاریخ اشاعت : 2014/07/05

بین الاقوامی گروپ: تصویری نمائش «میراانتخاب،آپ کااحترام » کے عنوان سے رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران اور آرمینیا میں یورپین عوامی الائنس کے تعاون سے کبود مسجد میں منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 1425287    تاریخ اشاعت : 2014/07/02

بین الاقوامی گروپ: ادارہ برائے ثقافت اور اسلامی تعلقات کے ڈپٹی کے مطابق دفاع مقدس میوزیم میں منعقدہ نمائش کے بین الاقوامی شعبے میں پچیس ممالک شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1424615    تاریخ اشاعت : 2014/07/01

بین الاقوامی قرآنی گروپ: ایران کے وزیر برائے ثقافت نے قرآنی نمائش کو گذشتہ سالوں کی نسبت بہتر قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1422662    تاریخ اشاعت : 2014/06/25

بین الاقوامی گروپ:فن معماری اور دیگر فن پاروں کی نمائش کا اہتمام خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران دھلی نو کے تعاون سے کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1422661    تاریخ اشاعت : 2014/06/25

بین الاقوامی گروپ: اکتیسویں قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں عدلیہ کے سربراہ بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 1411402    تاریخ اشاعت : 2014/05/26

بین الاقوامی گروپ: حرم امام حسین {ع} کے دارلقرآن کے تعاون سے بین الحرمین میں قرانی نمائش منعقد کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1409541    تاریخ اشاعت : 2014/05/21

بین الاقوامی گروپ: زائرین کو تکفیری مظالم سے آگاہ کرانے کی خاطر نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1399459    تاریخ اشاعت : 2014/04/26

بین الاقوامی گروپ: آیات دو کے عنوان سے قاہرہ میں خوبصورت قرآنی خطاطی نما ئش جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1398743    تاریخ اشاعت : 2014/04/23