بین الاقوامی گروپ: ترک وزیر اعظم کے مشیریالچین آکدوگان کا کہنا ہے کہ پیرس واقعے میں اصل قربانی مسلمان بنے ہیں
خبر کا کوڈ: 2707353 تاریخ اشاعت : 2015/01/14
بین الاقوامی گروپ : شیخ الازہر "احمد الطیب" نے انسانی حقوق کے حوالے سے یورپی یونین کے ایک نمائندہ وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران مغربی دنیا کی جانب سے مسلمانوں کے اعتقادات کے احترام پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1374877 تاریخ اشاعت : 2014/02/14
بین الاقوامی گروپ : شروع میں اسلام فوبیا کی اصطلاح مغربی دنیا میں "اسلام سے خوف" کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتی تھی لیکن رفتہ رفتہ اس لفظ کے معنی میں وسعت آتی گئی اور آج اسی لفظ کے ذریعے مغربی دنیا میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کی توجیہ کی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1358049 تاریخ اشاعت : 2014/01/12