ایکنا نیوز- «آناتولی»،نیوز ایجنسی کے مطابق نجی ٹیلی ویژن سے گفتگو میں آکدوگان نے کہا کہ پیرس واقعے کے بعد دنیا بھر میں اسلام فوبیا کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے
انہوں نے کہا : ہر دن،ہر ہفتہ اور ہر مہینہ دنیا میں اسلام ہی قربان کیا جاتا ہے
آکدوگان نے اسلامی دنیا میں دہشت گردانہ واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کو اسلامی دنیا میں واقعات کا بھی پیرس واقعے کی طرح نوٹس لینا چاییے
آکدوگان نے کہا کہ ترکی ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے اور فرانس واقعے کے بعد صورتحال تیزی سے تبدیل ہورہی ہے۔