حکومت

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسلامی ملکوں سے انتفاضۂ قدس کی بھرپور حمایت کرنے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3467872    تاریخ اشاعت : 2015/12/21

بین الاقوامی گروپ: ٹیکسلا میں واقع مدرسہ کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر برائے مذہبی امور کا کہنا تھا کہ وزارت مذہبی امور تعلیمی ماہرین کی مدد سے مدارس کے لئے کورس تیار کر رہے ہیں، وہ طلبا کی دینی و دنیوی دونوں تعلیموں میں فائدہ مند ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب نواز حکومت کی بڑی کامیابیوں میں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463277    تاریخ اشاعت : 2015/12/15

بین الاقوامی گروپ: وفاقی دارال حکومت اسلام آباد کی تقریباً 90 فیصد مساجد، اماموں یا علاقہ مکینوں کی اپنی مدد آپ کے تحت چلائی جارہی ہیں، جس کے باعث حکومت کا اُن پر کوئی اثر و رسوخ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3460562    تاریخ اشاعت : 2015/12/07

بین الاقوامی گروپ: ایک طرف حکومت ملک میں دہشت گرد تنظیم داعش کی عملی طور پر موجودگی نہ ہونے کا دعویٰ کرتی ہے تو دوسری طرف اسے داعش کے حملوں کا خطرہ بھی ہے
خبر کا کوڈ: 3457682    تاریخ اشاعت : 2015/11/28

بین الاقوامی گروپ: پیروان اہل بیت کے حوالے سے ناروا پالیسیوں کے خلاف لانگ مارچ میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں کے علاوہ خانوادہ شہدا بھی شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3455118    تاریخ اشاعت : 2015/11/21

بین الاقوامی گروپ:سانحہ چھلگری اور جیکب آباد کے مجرموں کی عدم گرفتاری اور حکومت ی وعدہ خلافیوں کے خلاف احتجاج میں اہل سنت، سکھ اور ہندو برادری کی بھی شمولیت کا اعلان
خبر کا کوڈ: 3446899    تاریخ اشاعت : 2015/11/11

بین الاقوامی گروپ: اسپینش اخبار«ال موندو» کے مطابق میانمار میں مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3404914    تاریخ اشاعت : 2015/10/28

بین الاقوامی گروپ: سانحہ چھلگری اور جیکب آباد حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کیا جائے ورنہ سخت احتجاج پر مجبور ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3397218    تاریخ اشاعت : 2015/10/27

بین الاقوامی گروپ:عاشورا تجدید حیات کا دن ہے ،آج کا دن کوثر حسسینی کی نہر میں اپنے آپ کو دھونے،اپنے اندر روح اسلام پھونکنے کا دن ہے۔امر بالمعروف ،نہی المنکر ،احساس شہادت ،احساس جہاد، راہ حق میں فداکاری کو یاد رکھنے کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3393030    تاریخ اشاعت : 2015/10/24

بین الاقوامی گروپ: سانحہ منیٰ حکومت ی انتظامات پر اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کیا / سینیٹر اعتزاز احسن کا کہناتھاکہ منی حادثے کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3383208    تاریخ اشاعت : 2015/10/09

بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کی تحریک مزاحمت کی حمایت سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ہے
خبر کا کوڈ: 3382294    تاریخ اشاعت : 2015/10/06

بین الاقوامی گروپ:شہداء کے 2 سے 3 ورثاء کو سرکاری خرچ پر عمرہ کی ادائیگی کے لیے بھی بھیجا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3374215    تاریخ اشاعت : 2015/09/29

بین الاقوامی گروپ: ایرانی کابینہ نے بیان میں کہا ہے کہ سعودی حکومت حاجیوں کی حفاظت کی ذمہ دار ہے اور منا واقعے میں انکو کوتاہی کا اعتراف کرنا ہوگا
خبر کا کوڈ: 3367135    تاریخ اشاعت : 2015/09/25

بین الاقوامی گروپ: مساجد ،مدرسوں اور امام بارگاہوں کو مراسلے جاری/ نفرت انگیز مواد برآمد ہونے پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ ہوگا
خبر کا کوڈ: 3366014    تاریخ اشاعت : 2015/09/22

بین الاقوامی گروپ:شہداء کے لواحقین کو سعودی حکومت کی جانب سے تین لاکھ دیئے جائیں گے
خبر کا کوڈ: 3362844    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

بین الاقوامی گروپ:عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر تاکید کی ہے
خبر کا کوڈ: 3362808    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے اتحاد تنظیم المدارس کے علماء نے ملاقات کی، ملاقات میں ساجد میر، عطاءالرحمان، تقی عثمانی، حنیف جالندھری اور دیگر علماء نے شرکت کی
خبر کا کوڈ: 3360521    تاریخ اشاعت : 2015/09/08

بین الاقوامی گروپ:علامہ مفتی جعفر حسین رحمۃ اللہ علیہ جیسی ہستیاں اور شخصیات کے پہلو دوسرے اپنا سکتے ہیں اور اُس ادا و طور طریقے کے ساتھ اپنے آپ کو سنوار سکتے ہیں ۔ اس لئے طلباء و علماء کیلئے ایسے اسوؤں کا احیاء بہت ضروری ہے
خبر کا کوڈ: 3357777    تاریخ اشاعت : 2015/09/04

بین الاقوامی گروپ:علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خود کش حملے کے نتیجے میں پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائرد شجاع خانزادہ سمیت متعدد قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دہشت گرد قوتوں کے خلاف ایک مضبوط سیسہ پلائی ہوئی دیوار تھے۔
خبر کا کوڈ: 3345257    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ: حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں اپنے نفرت انگیز ایجنڈے کو ملک میں فروغ دینے کے لیے تین ہزار کے قریب ویب سائٹس چلارہی ہیں
خبر کا کوڈ: 3342945    تاریخ اشاعت : 2015/08/14