بین الاقوامی گروپ:تکفیری ٹولہ ملک بھر میں سرگرم ہے، دہشت گردوں کے سیاسی سرپرست دہشت گردی کے خلاف ایکشن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں
خبر کا کوڈ: 2823809 تاریخ اشاعت : 2015/02/08
بین الاقوامی گروپ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق سانحہ شکار پور کے بعد جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاءسے تعزیت کے لیے شکار پور پہنچ گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 2795040 تاریخ اشاعت : 2015/02/01
بین الاقوامی گروپ: سابق وفاقی وزیر مذہبی اُمور و جماعت اہلسنت کے مرکزی رہنما کا کہناہے کہ حکومت اُن دہشتگردوں اور اُنکے سرپرستوں کیخلاف کاروائی کرنے سے کترا رہی ہے جنکو مخصوص عرب ممالک فنڈنگ کر رہے ہیں۔ اس سے حکومت کا ہی نقصان ہے،
خبر کا کوڈ: 2757871 تاریخ اشاعت : 2015/01/24
بین الاقوامی گروپ:امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام جمعہ کو ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا ملک کے کئی شہروں میں آئی ایس اوکے زیر اہتمام احتجاجی پریس کانفرنسیز منعقد کی گئیں
خبر کا کوڈ: 2757847 تاریخ اشاعت : 2015/01/24
بین الاقوامی گروپ:37 ممالک کے 83 نمائندوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جمعیت الوفاق کے جنرل سکریٹری شیخ علی سلمان کو فوری طور پرآزاد کردے۔
خبر کا کوڈ: 2723830 تاریخ اشاعت : 2015/01/18
بین الاقوامی گروپ:پاکستان سنی اتحاد کونسل کے سربراہ نے طالبان اور مسلح مخالفین کی سرکوبی کے لئے فوج اور حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2649107 تاریخ اشاعت : 2014/12/29
بین الاقوامی گروپ: شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے صیہونی حکومت اور یورپ کو اپنے ملک کے بحران اور ویرانی کا اصل ذمےدار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2636276 تاریخ اشاعت : 2014/12/27
بین الاقوامی گروپ:جمعیت علمائے اسلام (سمیع الحق گروپ) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور کی آڑ میں دینی مدارس کو نشانہ بنایاجا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2636275 تاریخ اشاعت : 2014/12/27
بین الاقوامی گروپ:پاکستان سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ چوہدری نثار پہلے طالبان کے ترجمان تھے اور اب داعش کے ترجمان بنتے جا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2612305 تاریخ اشاعت : 2014/11/26
بین الاقوامی گروپ: ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد سے ملاقات، وزیر پارلیمانی امور نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی، تفتان میں پھنسے زائرین کی بخیر و خوبی گھروں کو واپسی کیلئے سیکرٹری داخلہ کو ہدایات بھی جاری کر دی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 1472761 تاریخ اشاعت : 2014/11/12
بین الاقوامی گروپ: ترکی کے کئی شہروں میں مسجد الاقصی حملوں پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 1472375 تاریخ اشاعت : 2014/11/12
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ وقت کے طاغوت کے آگے نہ جھکنے کا نام حسینیت ہے
خبر کا کوڈ: 1466877 تاریخ اشاعت : 2014/11/02
بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے جلوس عزاداری کے خلاف سازشیں اور شیعہ نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 1466712 تاریخ اشاعت : 2014/11/02
بین الاقوامی گروپ:قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام عارف حسین واحدی کی جانب سے سعودی عرب کی ممتاز دینی و مذہبی شخصیت آیت اللہ شیخ نمرباقر النمر کو دی جانیوالی سزائے موت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بیان کیا : آیت اللہ باقر نے ہمیشہ اتحاد امت کیلئے خدمات انجام دیں، جمہوری انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا حق ہے، سعودی حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
خبر کا کوڈ: 1460918 تاریخ اشاعت : 2014/10/17
بین الاقوامی گروپ:میانمار میں انتھا پسند بودھ صوبہ راخین میں مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں جس میں سیکڑوں مسلمان جاں بحق ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1456246 تاریخ اشاعت : 2014/10/01
بین الاقوامی گروپ:نائن الیون کے حوالے سے امریکی شہریوں سے خطاب میں بارک اوباما کا کہنا تھا کہ امریکہ شام میں آئی ایس آئی ایس کے خلاف کسی کارروائی سے نہیں ہچکچائے گا
خبر کا کوڈ: 1449148 تاریخ اشاعت : 2014/09/12
بین الاقوامی گروپ: مصر کی وزارت اوقاف نے بیان میں کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مساجد میں علماء دینی موضوعات سے ہٹ کر دیگر موضوعات پر تقریر سے گریز کریں
خبر کا کوڈ: 1424279 تاریخ اشاعت : 2014/06/30