علما

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مسلم حکام کونسل کی جانب سے بین الاقوامی قاہرہ کتب نمائش میں انسان بارے قرآن کا نظریہ کتاب پیش کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517870    تاریخ اشاعت : 2025/01/26

ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے غیر قانونی صہیونی مہاجروں کو عام معافی پر کہا کہ امپریالیسم اور صہیونیزم میں تعلق سب پر واضح ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517866    تاریخ اشاعت : 2025/01/25

ایکنا: انڈونیشین قرآنی مفسر قریش شهاب نے علم تفسیر میں اہم علما ء جیسے علامه طباطبایی کی تعریف کرتے ہوئے اسلامی تمدن میں انکے کردار کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3517350    تاریخ اشاعت : 2024/10/27

زائرین اربعین حسینی طریق‌ال علما کے راستے کربلا پہنچ رہے ہیں تاکہ ایک سرسبز اور راستے سے سفر کرسکے اس راستے سے علما نجف سے کربلا جاتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514906    تاریخ اشاعت : 2023/09/06

ایکنا مکہ: عالمی اسلامی الائنس نے مکہ میں اس میوزیم کا قیام عمل میں لایا ہے جہاں قرآن نمایش کے علاوہ بین الاقوامی نشستیں بھی ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3514754    تاریخ اشاعت : 2023/08/10

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ایک شخص نے حرم مطہر رضوی علیہ السلام کے صحن میں چاقو کے وار سے 3 علما ء پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511628    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

قم میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے تعاون سے علما اور ماہرین کا اجلاس منعقد ہوا اور رویت ہلال کی نشست ہوئی تاہم اعلان کیا گیا کہ یکم رمضان اتوار کو ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511608    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

تہران(ایکنا) جرمنی اسقف کانفرنس اور مسلم علما علما کونسل نے ایک نشست میں بین المذاہب گفتگو پر تاکید کرتے ہوئے معاشرے میں مذہبی شدت پسندی پر تشویش کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511393    تاریخ اشاعت : 2022/02/28

افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے نائب سربراہ نے اس ملک کے شیعوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ ان کی حکومت شیعوں کے مسائل و نظریات کا جائزہ لے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511354    تاریخ اشاعت : 2022/02/21

تہران(ایکنا) شیعہ علما کے شدید اعتراضات کے بعد کونسل میں شیعہ علما کو نمایندگی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511279    تاریخ اشاعت : 2022/02/09

بین الاقوامی گروپ: مسلمان علما ء کی چوتھی کانفرنس (ICIS) انڈونیشیا کے شهر «مالانگ» میں منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3457390    تاریخ اشاعت : 2015/11/27

بین الاقوامی گروپ:اسکردو میں ہونیوالے اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مدارس علمیہ کے مسئولین نے مطالبہ کیا کہ غیر عادلانہ بیلنس پالیسی کے تحت دہشتگردوں اور مجرموں کے ہمراہ محب وطن اور بے داغ مدارس کے خلاف کارروائی نہ کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3453279    تاریخ اشاعت : 2015/11/16

بین الاقوامی گروپ:اجتماع میں علما ء کرام نے بیان کرتے ہوئے دین اسلام کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔ ان کا کہنا تھا کہ فروغ دین کیلئے شہریوں کو گھروں سے نکلنا ہو گا
خبر کا کوڈ: 3449270    تاریخ اشاعت : 2015/11/14

بین الاقوامی گروپ :خانہ فرہنگ ایران کی جانب سے " وحدت اسلامی افکار اقبال میں" سیمینار منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3446636    تاریخ اشاعت : 2015/11/10

بین الاقوامی گروپ:امریکا اور مغربی لابی اسلامی نظام سے خوفزدہ ہوکر امت مسلمہ میں انتشار پھیلانے کی سازش کر رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3434751    تاریخ اشاعت : 2015/11/02

بین الاقوامی گروپ:مولانا عبدالمالک نے کہاکہ پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے علما سودی نطام کے خلاف بھر پور تحریک چلائیں گے اور عوام کو میدان میں نکالیں گے
خبر کا کوڈ: 3422910    تاریخ اشاعت : 2015/10/31

بین الاقوامی گروپ:بحرینی انقلابیوں نے معروف سعودی شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کی سزائے موت پر عمل درآمد کے نتائج کے بارے میں سعودی حکام کو خبر دار کیا ہے۔ دوسری طرف سعودی عرب میں بھی مختلف حلقوں نے شیخ باقر نمر کے بارے میں عدالتی فیصلے پر شدید رد عمل ظاہرکیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3399404    تاریخ اشاعت : 2015/10/27

بین الاقوامی گروپ:لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی آڑ میں عزاداری کو محدود کرنے کے خلاف شیعہ جماعتوں کا اجلاس ، کل نشترپارک میں مشترکہ پریس کانفرنس ہوگی
خبر کا کوڈ: 3391292    تاریخ اشاعت : 2015/10/21

بین الاقوامی گروپ:شیعہ علما نے مطالبہ کیا کہ ذاکرین پر پابندی ختم کرکے مجالس کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے بصورت دیگر حکومت پنجاب اور سیالکوٹ انتظامیہ کے خلاف پورے ملک میں مظاہرے کئے جائینگے
خبر کا کوڈ: 3388856    تاریخ اشاعت : 2015/10/19

بین الاقوامی گروپ:محرم الحرام کے بڑے جلسوں کی حفاظت تمام بڑے مکاتب فکر اور مسالک کے جید علما ء ہراول دستے کے طور پر کریں گے
خبر کا کوڈ: 3385976    تاریخ اشاعت : 2015/10/16