مساجد

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: امیر جماعت اسلامی جموں و کشمیر نے کہا کہ اس وقت عالم اسلام جس انتشار کا شکار ہے اُس کی بنیادی وجہ مسلمانوں کی آپس کی جنگ و جدل اور اختلافات ہیں اور اس صورتحال سے نکلنے کا ایک اہم راستہ یہ بھی ہے کہ مسلمان مساجد سے اپنا تعلق قائم کریں۔
خبر کا کوڈ: 3311479    تاریخ اشاعت : 2015/06/07

بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف پروپیگنڈوں کو جھوٹ ثابت کرنے کے حوالے سے گذشتہ روز مساجد کے دروازے عام پبلک کے لیے کھول دیے گئے
خبر کا کوڈ: 1464083    تاریخ اشاعت : 2014/10/26

بین الاقوامی گروپ: داعش کے دہشت گردوں نے بغداد کے شمالی علاقے میں کل ایک اور مسجد شہید کردیا
خبر کا کوڈ: 1439812    تاریخ اشاعت : 2014/08/16

بین الاقوامی گروپ: چند سال پہلے تک اس ملک میں اسلام کا کوئی نام ونشاں نہ تھا لیکن آج اسلام ایک اہم حیثیت اختیار کر گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1439803    تاریخ اشاعت : 2014/08/16

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز غزہ کے عوام نے ویران اور تباہ شدہ مساجد میں ملبےپر نماز ادا کی
خبر کا کوڈ: 1439800    تاریخ اشاعت : 2014/08/16

بین الاقوامی گروپ: حماس حکومت کی وزارت اوقاف اور اسلامی امور کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں میں اب تک ۴۱ مساجد تباہ ہوچکی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1435523    تاریخ اشاعت : 2014/08/03

بین الاقوامی گروپ: مساجد اور امام بارگاہوں میں نوجوانوں اور طلباء کی تعداد زیادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1431492    تاریخ اشاعت : 2014/07/21

بین الاقوامی گروپ: غزہ میں اسرائیل کے بد ترین مظالم جاری ہیں اور گھروں پر حملوں کے بعد ہسپتال اور مساجد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1429615    تاریخ اشاعت : 2014/07/14

بین الاقوامی گروپ: علمدار روڑ کوئٹہ میں بیک وقت کئی مساجد اور امام بارگاہوں میں اعتکاف کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 1428450    تاریخ اشاعت : 2014/07/12

بین الاقوامی گروپ: مراکش کی وزارت اوقاف کے مطابق ملک میں پچاس ہزار مساجد تعمیر ہوئی ہیں
خبر کا کوڈ: 1423719    تاریخ اشاعت : 2014/06/29

بین الاقوامی گروپ : الجزائر کی وزارت اوقاف و مذہبی امور کے سربراہ نے سال ۲۰۱۳ کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں ۱۰۰ سے زائد مسجدوں اور قرآن کریم کی کلاسوں کے افتتاح کے بارے مِیں اطلاع دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361283    تاریخ اشاعت : 2014/01/20