ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ صوت العراق کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ مسعود بارزانی نے گزشتہ روز عراق کے نائب وزیر دفاع ، جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین "بابکر زیباری" اور ان کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران واضح کیا : داعش اور القاعدہ کے ساتھ مقابلے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے اور مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے مزید کہا : داعش نے صرف الانبار کو ہی نشانہ نہیں بنایا بلکہ یہ جماعت عراق سمیت پورے خطے کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے ۔
1353234