ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ "Washington Post" کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ کتاب دو مسلمان امریکی خواتین "عائشہ ماتو" اور "نورا مزنوی" کی جانب سے تالیف اور شائع کی گئی ہے ۔
واضح رہے کہ ان دو مسلمان خواتین نے اس سے پہلے بھی سال ۲۰۱۲ میں "عشق اگر خدا چاہے ؛ مسلمان خواتین کی محبت بھری زندگی" جیسی کامیاب کتاب تالیف کی ہے جس میں تقریبا ۲۵ سے زائد مسلمان خواتین کے حالات زندگی کو تحریر کیا گیا ہے ۔
1370252