ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے العالم نیوز نیٹورک کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ الوفاق کی جانب سے جاری ہونے والے اس بیان میں صحافیوں کے خلاف حکومتی رویے پر شدید تنقید کی گئی اور اس کو میڈیا ، سیاسی کارکنوں اور ملک میں جہوری نظام کے لیے آواز بلند کرنے والے مظاہرین کے خلاف انتقامی کاروائی قرار دیا ہے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ پیر کے دن آل خلفیہ کی سیکورٹی فورسز نے ملک کے سینئر صحافی سید احمد الموسوی اور انکے بھائی کو انکے گھر سے گرفتار کر لیا ہے ۔
1564912