ایکنانیوز-شفقنا-سعودی عرب اور اسرائیل براہ راست فضائی رابطہ برقرار کریں گے۔
اخبـار کے مطابق اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تل ابیب کے ایئرپورٹ بن گوریون سے پہلی پرواز 23 ستمبر کو انجام پذیر ہوگی۔
اخبار کے مطابق سعودی عرب نے حج کو بہانہ بنا کر اسرائیل کے ساتھ براہ راست فضائی رابطہ برقرار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔