ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «East London Line» کے مطابق «ٹاور هاملٹس» سٹی کے میونسپل کارپویشن کی ممبر روبینه خان نے مشرقی لندن میں برطانوی وزیر داخلہ کی تقریر پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ ٹرزامی شدت پسندی کی بات کرکے ٹاور ہاملٹس میں مسلمانوں کی طرف اشارہ کرتا ہے اور اگرچہ انہوں نے براہ راست اسلامی شریعت کو ٹارگٹ نہیں کیا لیکن انکے اظھارت کو مسلماںوں کی توہین قرار دیا جا سکتا ہے ۔