ثقافتی وسماجی گروپ: روس میں مفتی راويل عين الدين كی تاليف كتاب "درس ہای از اسلام" زيور طيع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ماسكو میں ايرانی كلچرل سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كتاب كے مولف كے بقول روس میں پہلی مرتبہ اس كتاب میں اسلامی اصولوں كے بارے میں منظم مطالب كو دينی علوم كے طلباء كو پيش كرنے كی كوشش كی گئی ہے۔
یہ كتاب در حقيقت ان سوالات كے جوابات میں جو موجودہ دور میں اسلامی تعليم و تربيت كے بارے میں پيش ہوتے ہیں۔
589860