ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، یہ ۱۳ جولائی سے اسلامی نمائش تركی كے صدر عبد اللہ گل كی حمايت اور اسلامی تعاون تنظيم كے علاوہ ملك میں ثقافت اور تاريخ اسلام تحقيقاتی مركز كے تعاون سے مقامی وقت كے مطابق ۹:۳۰ سے ۵:۳۰ پر منعقد کی جاتی رہی ہے جو آج ۱۶ جولائی كو اختتام پزير ہوئی ہے ۔
واضح رہے كہ مزكورہ نمائش كی افتتاحیہ تقريب ثقافت و تاريخ اسلام تحقيقاتی مركز كے جنرل سيكرٹری "ہالیٹ ارن" اور وزير تعليم "عمر ڈينچر" ، اسلامی تعاون تنظيم كے سيكرٹری جنرل اور صدر كے مشير کی شركت كے ساتھ منعقد کی گئی ہے ۔
1054627