موريطانیہ مين اسلامی معارف كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

موريطانیہ مين اسلامی معارف كے تعليمی كورس كا انعقاد

23:05 - July 18, 2012
خبر کا کوڈ: 2372261
علم و فكر گروپ : موريطانیہ كی انجمن المستقبل كی جانب سے دارالحكومت نواكشوط میں اسلامی معارف كا تعليمی كورس جاری ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ افريقا كی رپور كے مطابق، اصول عقائد ، احكام اور اسلامی معارف كے مختلف شعبوں پر مشتمل یہ كورس14 جولائی سے مقامی وقت كے مطابق 5بجے شروع ہوا اور 19 جولائی تك جاری رہے گا۔
واضح رہے کہ اس تعلیمی کورس کے دوران دینی موضوعات کے ماہرین طیب ولد شواف ، سعدن ولد مصطفی اور محمد بباہ ولد احمد شیخ تعلیمی نصاب کو مختصر ، خلاصہ بندی اور سادہ انداز سے طلباء کے لیے پیش کریں گے۔
1055586
نظرات بینندگان
captcha