ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی روپورٹ كے مطابق ، "توقعات اور سخت مراحل سے كاميابی كے ساتھ گزرنا" اس مجلے میں درج كیے گئے دیگر مقالوں كا حصہ ہے جس میں اسلامی نظام كے كاركنان اور حكام كے ساتھ ملاقات كے دوران قائد انقلاب كے قيمتی بيانات كو ذكر كيا گيا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ ماہانہ مجلے "اخبار شيعيان" كے ۸۱ واں شمارہ محمد تقی زادہ داوری كے زير نگرانی شائع كيا گيا ہے جو ۳۲ صفحات پر مشتمل ہے ۔
1080909