"اسلامی کلام"مجلے کے ۸۱ ویں شمارے میں اعتقادات میں معتزلہ کے عقلی مبانی کا جائزہ

IQNA

"اسلامی کلام"مجلے کے ۸۱ ویں شمارے میں اعتقادات میں معتزلہ کے عقلی مبانی کا جائزہ

23:53 - August 21, 2012
خبر کا کوڈ: 2396784
فکر گروپ : آیت اللہ العظمی سبحانی ، علی ربانی گلپایگانی اور عبد الرحیم سلیمانی بھبھانی کے زیر نگرانی "اسلامی کلام" کے ۸۱ ویں شمارے کو شائع کیا گیا ہے ۔
ایران کی قرآن خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق ، اس شمارے میں علم کلام کے محقق عبد اللہ مصباحی کے قلم سے لکھاگیا (اعتقادات میں معتزلہ کے عقلی مبانی کا جائزہ ) کے عنوان سے مقالہ بھی شائع کیا گیا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق، عبد اللہ مصباحی نے اس مقابلے میں عقلی روش کو فلسفی اور غیر فلسفی میں تقسیم اور معتزلہ کے اصلی کلامی مبانی کی بنیادی پہچان کی طرف توجہ کرتے ہوئے اس بات کاجائزہ لیا ہے کہ معتزلہ ، عقل پسند تحریک کے عنوان سے ان دو میں سے کون سی قسم کے پابند تھے ۔
قابل ذکرہے کہ نئے شمارے کی قیمت ۱۵۰۰ تومان ہے اور اس کو خریدنے کے لیے ان نمبروں پر رابطہ کیا جاسکتا ہے 2914047 0251 اور 2925152 0251 ۔
1082658
نظرات بینندگان
captcha