ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، منطق كا یہ تعليمی كورس امير كبير يونيورسٹی كے شعبہ حوزہ علمیہ كے استاد محمود منتظری مقدم كی موجودگی میں منعقد كيا جائے گا ۔
اس ۲۰ روزہ كورس میں كتاب "منطق ۱" سے استفادہ كيا جائے گا جب كہ اس كورس كی داخلہ فيس ۱۰ تومان ہے ۔ اسی طرح كورس میں ناموں كے اندارج كے بعد اس كی كلاسوں كی تاريخ مشخص كی جائے گی ۔
1094779